اسپین کا نیا پیکج غیرملکیوں کے بچوں کو بڑی سہولت مل رہی؟ بڑا اعلان

اسپین کا نیا پیکج غیرملکیوں کے بچوں کو بڑی سہولت مل رہی؟ بڑا اعلان
اسپین کی نئی آیودہ جس کا مقصد فیملی یا معاشی مسائل کا شکار اکیلے رہنے والے افراد کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔



 اس آیودہ کو اپلائ کرنے کے لیئے ضروری ہے کہ آپ کی سپین میں لیگل رہائشی ہو اور آپ کی کم از کم عمر 23 سال ہو اور مزید فیملی کو ساتھ رہتے ہوئے چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہو اور فیملی کے بغیر 30 سال سے کم عمر افراد کو خود مختار رہتے ہوئے دو سال ہو چکے ہوں اور تیس سال زیادہ عمر کے افراد کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہو۔ 


اور مزید اس کے علاوہ جو بیروزگار افراد سیپے کے دفتر میں رجسٹر ہوں تو اُن کے اپلیکنٹ کے مالی وسائل ایک حد سے زیادہ نہ ہوں تو اس آیودہ کے ساتھ 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیئے 100 یورو تک کی ماہانہ آیودہ بھی شامل کر دی گئ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے