اسپین نیشنلٹی کے بارے میں بڑی خوشخبری آ گئی جیسا کہ اب 2021, 2022 اور کچھ files جو کہ اپیل میں گئی تھیں 2020 کی تو وہ ڈال کے تقریباً 2 لاکھ 90 ہزار files دوبارہ اکٹھی ہو چکی ہیں جو کہ چند ایک ہفتے میں 3 لاکھ کی تعداد ہو جائے گی لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ بہت ہی اچھے result نیشنلٹی کے آنے شروع ہو چکے ہیں تو جو منسٹری خوصتیسیا ہے تو اُس نے انتہائی تیزی کے ساتھ results دینا شروع کر دئیے ہیں اور بہت تیزی کے ساتھ لوگوں کی فائلوں کو solve کیا جا رہا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ زیادہ تر لوگوں کی نیشنلٹی Pass ہو رہی ہے اور کچھ کو letters ملنا شروع ہو گئے ہیں کچھ چیزوں کے یعنی کہ کچھ چیزوں کے proof مزید مانگے جا رہے ہیں لیکن زیادہ تر جو تعداد ہے تو اُن کی نیشنلٹی کے کیس کو Pass کیا جا رہا ہے تو اب بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جن کو اپیل روکوسو میں نہیں جانا پڑے گا کیونکہ اُس کے بغیر ہی اُن کے result آنا شروع ہو چکے ہیں
0 تبصرے