اسپین کی جانب سے نئی وارننگ پولیس کی بڑی کاروائی شروع تو جیسا کہ جب بھی کوئی ملک اپنی امیگریشن قوانین میں ترمیم کرتا ہے اُس میں ردوبدل کرتا ہے یا امیگریشن open کرتا ہے تو وہ دو کام ضرور کرتا ہے پہلے نمبر پہ وہ ملک اپنے border کو strict کر دیتا ہے اور دوسرا ملک میں موجود جو illegal immigrants ہوتے ہیں تو اُن کے خلاف کاروائی شروع کر دیتا ہے اُس کی یہ وجہ ہوتی ہے کہ باڈر سے باہر لوگ illegal ملک میں نہ آئیں اور دوسرا جو ملک میں موجود ہیں تو وہ active ہوں اور وہ legal پراسیس کی طرف جائیں تو ابھی اسپین میں کچھ یوں ہو رہا ہے کہ جو ہماری community کے زیادہ تر لوگ business میں super markets میں تو وہاں پہ بڑی تیزی کے ساتھ چھپے مارنا شروع کر دیئے ہیں اور اطلاع یہ ہے کہ آنے والے وقت میں مزید تیزی آئے گی اور اب خاض طور پہ illegal لوگوں کو پکڑا جائے گا اور کام دینے والے owners پہ بڑے بڑے جرمانے کیۓ جا رہے ہیں تو اس وجہ سے بہت ہی محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ اُنقریب مزید اس کاروائی میں تیزی آ سکتی ہے اور مزید جرمانے کیۓ جا سکتے ہیں تو اب وہ غیرملکی امیگرنٹس جن کے time آخری stage پہ ہیں یعنی کہ جنہوں نے آرائیگو سوسیشل لینی ہے آرائیگو لابورال لینی ہے اور نئی آرائیگو فورماسیون لینی ہے تو وہ زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں کیونکہ اس طرح کے کیسز آپ کو legal ہونے میں problem کر سکتے ہیں
0 تبصرے