پرتگال نیشنلٹی سے متعلق نیا امیگریشن قانون جاری ہوا ہے جس کے تحت اب پرتگال کا پاسپورٹ کب اور کیسے اپلائی کیا جا سکے گا اور اب جیسا کہ پرتگال کا جو نیا قانون آیا ہے تو اُس کے مطابق کیا پرتگال کی نیشنلٹی کا duration کم ہوا ہے اور اب کون کون سے لوگ اس نئے قانون سے فائدہ حاصل کر سکیں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق پرتگال نے نئی نیشنلٹی law کا اعلان کر دیا ہے تو اب اگر کوئی بھی امیگرنٹس پرتگال میں legally ایک سال سے زیادہ عرصے سے رہ رہا ہے اور اُس کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو بچے کو پاسپورٹ ملے گا جس کے بعد اُس بچے کے father کی نیشنلٹی کا duration جو کہ 5 سال ہوتا ہے تو وہ کم ہو کے 3 سال ہو جائے گا تو جیسا کہ normal law کے مطابق جب آپ کو پرتگال کا پہلا TRC Card ملتا ہے تو اُس کے پانچ سال کے بعد آپ پاسپورٹ کیلئے eligible ہوتے ہیں اور پرتگال میں پہلا TRC Card جو کہ 2 سال میں مل رہا ہے تو total year count کیۓ جائیں تو 7 سال کے بعد آپ پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن نئے قانون کے مطابق اگر آپ کے ہاں پرتگال میں baby پیدا ہوتا ہے اور اُس کو پاسپورٹ ملتا ہے تو پرتگال آنے کے بعد جس دن سے آپ کی SEF Entry ہوتی ہے تو اُس وقت سے آپ کے پاسپورٹ کا time count ہو گا تو اگر آپ پرتگال آتے ہی ایک دو ہفتے میں اپنی SEF Entry کروا لیتے ہیں تو اُس کے پانچ سال کے بعد آپ پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں تو نئے قانون کے مطابق اگر آپ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کا time SEF Entry سے شروع ہو گا تو تقریباً دو سال پہلے TRC Card ملنے تک اور اُس کے 3 سال بعد یعنی کہ مکمل 5 سال بعد آپ پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ہیں تو اس کا مطلب پہلا residence card ملنے کے 3 سال کے بعد آپ اپنی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اس میں صرف اور صرف دو requirements کو آپ نے full fill کرنا ہے ایک تو آپ کے ہاں پرتگال میں baby کی پیدائش ہونی چاہیے اور اُس baby کو پاسپورٹ ملنا چاہیے اور دوسری بڑی requirement کے آپ کی SEF Entry جلدہی سے جلدہی ہونی چاہیے جتنی جلدہی آپ SEF Entry کروائیں گے تو اُتنی ہی جلدہی آپ کا time count ہو گا
0 تبصرے