اسپین میں Blood Relation بھائی بہن کو بلوانے کا نیا طریقہ کیا آیا؟

اسپین میں Blood Relation بھائی بہن کو بلوانے کا نیا طریقہ کیا آیا؟
اسپین میں تازہ ترین situation کے مطابق بھائی بہن اور کزن کیلئے directly قانون میں کوئی بھی ترمیم نہیں کی گئی بہت سے لوگ ایسے ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ شاید ان کے ورک پرمٹ میں اور ان کو بلوانے کیلئے کوئی ترمیم کی گئی ہے اور ان کو بھی اُس سے فائدہ ہو گا تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے تو جو بھائی ہے بہن ہے یا کزن ہے تو ان کیلئے کوئی بھی ترمیم نہیں کی گئی ان کیلئے صرف وہی راستے ہیں جو پہلے تھے کہ آپ کو ورک پرمٹ پہ بلوایا جا سکتا ہے تو ورک پرمٹ پہ بلوانے کیلئے آپ کو کوئی بھی relationship show کرنے کی ضرورت نہیں ہے تو یہ ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کا قریب blood relation ہوتا ہے تو یہ واضح رہے کہ یورپین فیملی law اور انگلش فیملی law دونوں میں بڑا difference ہے تو وہ difference یہ ہے کہ جو آپ کے والدین ہیں تو وہی آپ کی فیملی میں mention یعنی کہ add کیۓ جاتے ہیں وہ بھی آپ پہ depend کریں لیکن جو انگلش law ہے تو اُس میں آپ کے بہن بھائی تک add کیا جاتے ہیں جو کہ آپ کی فیملی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ انگلش ممالک میں لوگ اپنے بہن بھائیوں کو آسانی سے بلوا لیتے ہیں لیکن یورپ میں ایسا ممکن نہیں ہے آپ زیادہ سے زیادہ اپنے والدین کو بلوا سکتے ہیں اور بھی تب جب وہ آپ پہ depend کرتے ہیں۔


 تو اب اگر آپ اپنے بہن بھائی کو بلوانا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے ورک پرمٹ arrange کریں اور ورک پرمٹ کے ذریعے اُن کو بلوانے کی کوششیں کریں اس کے علاوہ کوئی اور chances نہیں ہے تو سب سے best option یہ ہی ہے کہ آپ اپنے بہن بھائی کو ورک پرمٹ پہ بلوائیں کیونکہ ورک پرمٹ کی ratio انتہائی اچھی ہے ویزے لگنے کی تو اگر آپ ورک پرمٹ پہ arrange کر کے اُن کو بلوانا چاہتے ہیں تو پھر آپ آسانی کے ساتھ بلوا سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے