جرمنی حکومت کا بڑا اعلان غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری ملنے جا رہی؟ تو جیسا کہ جرمنی میں اس وقت مختلف fields میں workers کی shortage چل رہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اب جرمنی کی حکومت نئے پلان تیار کر رہی ہے جس میں ایک بہت اہم visa scheme متعارف ہونے جا رہی ہے جس کے تحت لاکھوں workers یعنی کہ تقریباً 12 لاکھ workers کیلئے جرمنی اپنی نئی visa scheme کو غیرملکیوں کیلئے launch کر رہا ہے اور اب بہت سے لوگ اس نئی visa scheme سے فائدہ اُٹھا سکیں گے اور اس نئی سکیم کے تحت امیگریشن کو بھی کافی حد تک relax رکھا گیا ہے اس کی بڑی وجہ ایک تو جرمنی میں workers کی shortage اور دوسرا جرمنی میں بہت سے ایسے حضرات موجود ہیں یعنی کہ بوڑھوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جو pension لے رہے ہیں اور نوجوانوں کی تعداد بہت ہی کم ہے جس کے باعث جرمنی میں کافی ایسے شعبے ہیں جہاں پہ young talent کی اشد ضرورت درکار ہے اور ان شعبوں میں شامل truck drivers, hotel field سے متعلق شعبے اور IT professional وغیرہ ایسے شعبے ہیں جہاں پہ young talent کی کمی درکار ہے تو اسی چیز کو دھیان میں رکھتے ہوئے جرمنی حکومت نے نئی ویزا سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے مطابق اب سب ہی غیرملکی اس نئی ویزا سکیم کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں گے اور مزید یہ واضح رہے کہ اس کا آغاز کب سے ہو گا تو ابھی فل ہل اس کے بارے میں exact date کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن جلد ہی اس کے بارے میں update جاری کر دی جائے گئ۔
0 تبصرے