اسپین حکومت کی جانب سے نئی وارننگ خلاف وزری کرنے پر 3 ہزار یورو کا جرمانہ ہو رہا؟ DGT جو کہ ٹریفک کا محکمہ ہے تو اُن کی طرف سے بہت ہی اہم جرمانوں کا اعلان کیا گیا ہے جیسا کہ چھٹیاں گزارنے کیلئے کافی لوگ دوسرے شہروں میں یا village میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جاتے ہیں تو اُس دوران وہ کیا کرتا ہیں کہ کچھ ایسے اقدامات کرتے ہیں جس کے تحت وہ خود کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں تو سب سے اہم DGT نے announce کیا ہے اور اشارہ دیا ہے جس کا جرمانہ بھی اُنہوں نے کہا ہے کہ 3 ہزار یورو سے زیادہ ہو گا تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ اپنی car میں پیٹرول یا ڈیزل کسی cabin میں ڈال کے ساتھ لے جاتے ہیں تو وہ اُس cabin میں یا اُس چیز میں ڈالا ہونے چاہیے جو کہ approve ہو کے آپ اس میں travel کر سکتے ہیں ڈیزل پیٹرول کے ساتھ ایسا نہ ہو کے آپ نے پانی والی bottle میں پیڑول ڈالا اور اپنے ساتھ car میں رکھ لیا تو اگر ایسی situation میں پولیس آپ کو روکتی ہے اور آپ کی car کو چیک کرتی ہے اور آپ کی car میں کوئی ایسا مواد پایا جاتا ہے تو اُسی وقت آپ کو 3 ہزار یورو کم از کم اور اس سے زیادہ کا جرمانہ ہو سکتا ہے پوائنٹ کاٹے جا سکتے ہیں اور آپ کیلئے بڑے مسئلے پیدا ہو سکتے ہیں تو اس وجہ سے اس چیز کو آپ نے خاض طور پہ مد نظر رکھنا ہے۔
0 تبصرے