اسپین حکومت نے بہت ہی اچھی خبر سنا دی جسے آنے والے وقت میں حکومت announce کرنے جا رہی ہے تو وہ کافی زیادہ اہمیت کی حامل ہے جیسا کہ کافی لوگوں نے ماضی میں نقصان اُٹھایا اور کافی لوگوں نے پریشانی کا سامنا کیا ہے اور بہت سے لوگوں کے اس کے قانون کی وجہ سے documents بھی جاتے رہے ہیں تو ابھی تک یہ قانون تھا کہ جیسے آپ کو کارڈ ملتا ہے ایک سال کا یا دو سال کا ملتا ہے یعنی کہ آرائیگو سوسیال کی بات کریں تو ایک سال کی جو پرمیسو ملتی ہے تو اُس پہ آپ نے کام کرنا ہوتا ہے اور جب دو سال کی ملتی ہے تو اُس پہ بھی کام کرنا ہوتا ہے یعنی کہ آپ نے کسی کے contract پہ documents لیۓ ہوتے ہیں تو اس وجہ سے آپ اُس پہ business نہیں کر سکتے تو بہت سے لوگوں نے ایسا کیا لیکن اگر استاخیریا کے law سے دیکھا جائے تو نہیں کر سکتے لیکن اگر sudisocial کے law سے دیکھا جائے تو وہ آلتا کر لیتے ہیں آپ کی آتونومو بن جائے گی آپ کا ایمپریسا بن جائے گا آپ کام کر سکیں گے لیکن جب renewal کی بات آئے گی تو آپ کو reject کر دیا جائے گا تو یہ بہت سارے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوا ہے خاض طور پہ وہ لوگ جو زرہ اپنی community سے الگ رہتے ہیں چھوٹے چھوٹے town میں رہتے ہیں تو وہاں پہ اتنی community نہ ہونے کی وجہ سے اُن کو علم نہیں ہوتا تو وہ اُس کارڈ پہ اپنی shop خرید لیتے ہیں کام کرتے ہیں تو جب وہ دو سال کی renew کروانے جاتے ہیں تو اُن کو rejection کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ آپ business نہیں کر سکتے تھے کیونکہ آپ کے پاس contract یعنی کہ کام والی residency ہے تو اُس سے دوبارہ آپ کو آرائیگو کے چکر میں باقی تمام لوازمات پہ جانا پڑتا تھا۔
لیکن اب آنے والے دنوں میں نئی اپڈیٹ یہ ہے کہ جو اب آپ کو کارڈ ملا کرے گا تو اب اُس کارڈ پہ آپ کام بھی کر سکیں گے business بھی کر سکیں گے کیونکہ پہلے والا قانون اب ختم ہو جائے گا تو اب یہ آپ پہ depend کرے گا کہ آپ کام کرنا چاہتے ہیں یا business کرنا چاہتے ہیں تو آخر اسپین حکومت نے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے جس کے تحت اب اُن کی ساری پریشانی ختم ہو جائے گی۔
0 تبصرے