اسپین سے آئی بڑی خوشخبری غیرملکیوں کیلئے جیسا کہ اب استاخیریا کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے آفس ہیں تو وہاں پہ کتنے کتنے employees add کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اُس کو پلانری چوکے دی استاخیریا کا نام دیا گیا ہے تو یہ بہت ہی اچھی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو واقع ہی بہت زیادہ پریشان ہیں کہ استاخیریا میں 8 مہینے 10 مہینے 6 مہینے تو normal سی بات ہے کہ وہاں پہ file جمع ہے لیکن اُس کا کوئی بھی جواب ہیں آ رہا اور کچھ cases میں ایسا دیکھا گیا ہے کہ 8 مہینے بعد جواب آیا بھی ہے تو وہ اتنی جلد بازی میں دیا گیا کہ اُس میں کافی زیادہ fault ہے اور بعد میں lawyer نے دوبارہ سے اُن کے ساتھ contact کر کے clear کروائے یعنی کہ چند 8 مہینے کے بعد یا 6 مہینے کے بعد جواب آنا اور وہ بھی اس طرح آنا کے آپ کی file کو کچھ اور ہی meaning دے کے آپ کے کیس کو reject کرنا یا پھر اُس میں کوئی مسئلہ نکل دینا جو بعد میں رجوع کرنے سے اُن کو حل کرنا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بہت زیادہ burden ہے استاخیریا پہ اور وہ اس طرح کے کارنامے سرانجام دے رہی ہے اور اس حوالے سے حکومت کا خود یہ کہنا ہے کہ 2 لاکھ کے قریب files اس وقت جمع ہیں تقریباً 1 لاکھ 90 ہزار کی files کا figure دیا گیا ہے لیکن یہ files اس سے کافی زیادہ ہیں۔
تو اب ہر آفس میں اُنہوں نے جہاں پہ بہت زیادہ burden ہے تو وہاں پہ مختلف جو employees ہیں تو اُن کو لایا گیا ہے اور سب سے زیادہ بارسلونا میں لایا گیا ہے یعنی کہ 61 employees بارسلونا میں تعینات کیۓ جائیں گے تاکہ پلانری چوکے میں آ کے استاخیریا کے معاملات کو جلد از جلد نپٹا سکیں تو اب اس نئے پلان کے باعث بہت ہی اہم مسئلہ استاخیریا کا حل ہو جائے گا اور غیرملکی امیگرنٹس کا اور آنے وقت میں آپ کی files بروقت حل ہونا شروع ہو جائیں گئی اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یہ ہی same situation اس وقت نیشنلٹی کی ہے نیشنلٹی پہ کافی زیادہ burden ہے ایک بار پھر سے تقریباً 3 لاکھ files جمع ہو رہی ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی اُن کیلئے بھی یہ پلانری چوکے آئے گا اور اُن کی بھی files جلد از جلد حل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
0 تبصرے