اسپین نیشنلٹی کا بڑا اعلان بڑا مسئلہ حل بڑی خوشخبری آ گئی

اسپین نیشنلٹی کا بڑا اعلان بڑا مسئلہ حل بڑی خوشخبری آ گئی
اسپین نیشنلٹی سے متعلق بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ ایک خاض طبقہ جو کہ بڑے عرصے سے demand کر رہا تھا کہ ہم پڑھے لکھے نہیں ہیں تو ہمیں کوئی سہولت provide کی جائے جس کی وجہ سے ہم بھی نیشنلٹی لے سکیں تو مراکش کی عورت نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کر کے نیشنلٹی لی تو اُس عورت نے اپنا کیس دائر کیا کہ میں اچھی زبان بول لیتی ہوں کیونکہ میں اسپین میں کافی time سے رہ رہی ہوں لیکن پڑھ لکھ نہیں سکتی تو جب میں چھوٹی تھی تو میرے ملک میں لڑکیوں کو پڑھنے کا رواج نہیں تھا تو اس میں میرا کیا قصور ہے میں نہیں پڑ سکی تو اس پہ سپریم کورٹ نے منسٹری خوصتیسیا کو کہا تھا کہ اس عورت کو نیشنلٹی دی جائے اور اُس عورت کو نیشنلٹی مل گی۔ 


تو اب اسی سے متعلق خوصتیسیا نے نیا اعلان جاری کر دیا ہے کہ اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ہیں آپ کیلئے reading کا writing کا جو exam ہے تو اُس کو Assumption کر دیا گیا ہے یعنی کہ بڑی رعایت دے دی گی ہے صرف اور صرف آپ نے بولنے کا exam دینا ہے اور اُس کے بھی دو طریقے عائد کر دئیے گئے ہیں یعنی کہ آپ آن لائن بھی یہ exam دے سکیں گے اور سنٹر میں بھی جا کے یہ exam دے سکتے ہیں تو یہ ایک بہت بڑی opportunity ہے جس کیلئے بڑی دیر سے انتظار ہو رہا تھا تو یہ اب سہولت اُن سب ہی لوگوں کیلئے ہے جو پڑھے لکھے نہیں ہے تو وہ یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔ 


تو اس کیلیۓ ضروری یہ ہے کہ آپ نے منسٹری آف خوصتیسیا کا ایک letter present کروانا ہے کہ میں نیشنلٹی جمع کروانا چاہتا ہوں پڑھا لکھ نہیں ہوں تو مجھ بول کر سرٹیفکیٹ دیا جائے تو اس سے متعلق آپ کو diploma ملے گا جو صرف اور صرف کارآمد ہو گا نیشنلٹی اپلائی کرنے کیلئے تو اب یہ ایک بہت ہی بڑی opportunity سے نوازہ جا رہا ہے جو کہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور وہ Spanish زبان اچھی بول لیتے ہیں تو اب اُن کی بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی اور وہ اس نئی سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے