اسپین کے اہم صوبے نے امیگریشن open کر دی تو اسپین کا یہ صوبہ جس کے تمام تر معاملات علیحدہ ہیں حالانکہ جو پیسے کا لین دین ہے تو وہ بھی اس صوبے کا بالکل اسپین سے علیحدہ ہے کیونکہ وہاں پہ بھی کافی زوروں شوروں سے کبھی تحریک چلی تھی۔
اور اب اتنی زیادہ زوروں سے نہیں چل رہی لیکن وہاں پہ اُس وقت ان کے تمام لوازمات علیحدہ کر دئیے گئے تھے Binasco کے تو اب اس صوبے Binasco میں ایک نئی development سامنے آئی ہے۔
تو وہ یہ ہے کہ امیگریشن اُنہوں نے ایک خاض کیٹگری کیلئے open کی ہے Binasco میں سب سے بڑا مسئلہ اس وقت یہ بنا ہوا ہے اُستنیریا کا یعنی کہ kitchen میں کام کرنے والے تو وہ بالکل بھی نہیں ہیں اور بہت زیادہ وہاں پہ shortage ہو چکی ہے۔
جس کی وجہ سے اُنہوں نے آخرکار یہ اعلان کیا ہے کہ بغیر paper کے لوگ بھی اگر ہوٹل restaurants کی field میں کام کریں گے تو اُن کو ہم legal کر دیں گے تو یہ ایک بڑی opportunity دی جا رہی ہے اور جو اس صوبے میں لوگ بغیر paper کے رہتے ہیں اور وہ نیشنلٹی لینا چاہتے ہیں اس طرح کے open system سے تو وہ اس opportunity کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں
0 تبصرے