اسپین کا بڑا اعلان آیودہ اپلائی کریں نیا Benefit مل رہا؟

اسپین کا بڑا اعلان آیودہ اپلائی کریں نیا Benefit مل رہا؟
انگریسو منیمو وٹال اس آیودہ کا مقصد فیملی یا معاشی مسائل کا شکار اکیلے رہنے والے افراد کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ 


 اس آیودہ کو اپلائی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اسپین میں لیگل رہائشی ہوں اور کم از کم عمر 23 سال ہو۔


 فیملی کو ساتھ رہتے ہوئے چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہو اور فیملی کے بغیر 30 سال سے کم عمر افراد کو خود مختار رہتے ہوئے دو سال ہو چکے ہوں اور تیس سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہو۔ 


 بیروزگار افراد سیپے کے دفتر میں رجسٹر ہوں اور پلیکنٹ کے مالی وسائل ایک حد سے زیادہ نہ ہوں۔


 اور مزید اس آیودہ کے ساتھ 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے 100 یورو تک کی ماہانہ آیودہ بھی شامل کر دی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے