اسپین نیشنلٹی سے متعلق نئی حلف برداری کے بارے میں نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں اُنتاریو کے ذریعے جو حلف نامہ شروع کیا گیا تھا اسپین نیشنلٹی کا تو اُس کے result نہیں آ رہے تھے اور جنہوں نے حلف دیا تھا تو وہ کافی زیادہ پریشان تھے۔
لیکن اب تازہ ترین اپڈیٹ سے یہ پتا چلا ہے کہ جو maximum time اُنتاریو کے ذریعے حلف دینے کا لگ رہا ہے تو وہ 4 سے 5 مہینے کا لگ رہا ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ اُنتاریو سے آپ پوچھتے رہیں اُن کو کہیں کہ وہ backup کریں جو رسیسوسیول ہے آپ کی متعلقہ اُس کو کیونکہ اُنتاریو آپ کا جب خورامینتو لے لیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرا کام ختم ہو چکا ہے اور آپ کی file میں نے رسیسوسیول بھیج دی ہے تو وہ آپ کا birth certificate جاری کریں گے تو اگر وہ اُن کو میل وغیرہ کرتا ہے اُن کو Backup کرتا ہے تو وہ جلدہی issue کر دیتے ہیں اگر وہ backup نہیں کرتا تو وہ routine میں تھوڑا سا زیادہ time لگاتے ہیں خاض طور پہ وہ رسیسوسیول جہاں پہ کافی زیادہ رش ہے۔
تو اس وجہ سے وہ بھی بنیادی قردار ادا کر سکتا ہے اگر آپ کا birth certificate تھوڑا late ہوتا ہے تو اس وجہ سے backup لازمی طور پہ رکھیں رسیسوسیول میں بھی اور اُنتاریو میں بھی لیکن اُنتاریو کی جو حلف برداری ہے تو اُس کے certificate چار سے پانچ مہینوں میں issue ہو رہے ہیں۔
0 تبصرے