اسپین حکومت کا بڑا اعلان 8 اگست سے غیرملکیوں کو بڑا Benefits ملنے جا رہے؟

اسپین حکومت کا بڑا اعلان 8 اگست سے غیرملکیوں کو بڑا Benefits ملنے جا رہے؟
اسپین میں 3 ہزار یورو کی امداد کا بڑا اعلان کیا گیا ہے اور یہ خاض طور پہ بارسلونا میں رہنے والوں کیلئے آتونومو یعنی کہ جو کاروبار کرتے ہیں جن کی آتونومو ہے تو وہ اب یہ 3 ہزار یورو کی امداد اپلائی کر سکیں گے۔


 اور مزید اس آتونومو میں کوئی بھی قید نہیں ہے کہ آپ کی کس چیز کی آتونومو ہے تو آپ اس پہ بغیر کسی روکاٹ کے 8 اگست سے یہ امداد اپلائی کر سکیں گے اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ امداد 8 اگست سے شروع ہو گی اور یہ 30 ستمبر تک جاری رہے جسے آپ اپلائی کر سکیں گے۔


 اور مزید یہ جو امداد ہے تو وہ کورونا وبا کے دوران شروع کی گئی تھی اور اسی طرح دو مرتبہ پہلے اسپین میں local کاروبار کرنے والوں کو جن کی آتونومو ہے یا امپیرسس ہے تو اُن کو یہ امداد پہلے بھی دو مرتبہ مل چکی ہے۔


 اور اب تیسری مرتبہ دوبارہ سے اسپین حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے صرف اور صرف وہ طبقہ جو کورونا وبا کی وجہ سے کافی زیادہ متاثر ہوا ہے تو اُن کی بہتری کیلئے یہ امداد launch کی گئی ہے اور اس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں کیونکہ پہلے بھی دو مرتبہ 100 فیصد آتونومو والوں کو یہ امداد ملی ہے اس لیۓ بروقت اپلائی کریں تاکہ آپ کو بھی یہ امداد مل سکے

Post a Comment

0 Comments