اسپین میں غیرملکیوں کی موجیں نئی تبدیلی نئی پالیسی آ گئی

اسپین میں غیرملکیوں کی موجیں نئی تبدیلی نئی پالیسی آ گئی
اسپین امیگریشن قوانین میں آتونومو کیلئے آسانی 

 تو اب سے پہلے اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے دو سالہ ریزیڈنس پرمٹ کو cuenta ajena سے cuenta propia میں تبدیل کرنے کیلئے طویل قانونی کاروائی کرنا پڑتی تھی۔


 لیکن امیگریشن قوانین میں تبدیلی کے بعد اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے ریزیڈنسی کارڈ کو تبدیل کروانا بہت آسان ہو جائے گا۔ 


اب اس کیلئے کسی قانونی کاروائی یا انوسٹمنٹ پلان جمع کروا کے paper pass کروانے کی ضرورت نہیں ہو گئ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے