اسپین نیشنلٹی کا نیا سسٹم اب سب کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟ تو جیسا کہ Arriago familiar کے ذریعے Spanish national بچوں کے والدین 5 سال کا residence card اپلائی کر سکیں گے والدین for example اگر اُن کے پاس دوسری 2 سال کی residency ہے یا پہلی دو سال کی ہے اور اُن کے بچوں کو نیشنلٹی مل چکی ہے تو یہاں پہ بات کریں گے ماں باپ دونوں کی کیونکہ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہماری جو families اسپین میں آتی ہیں تو اُن کے بچوں کی نیشنلٹی ہوتی ہے لیکن والدین کے پاس آخری دو سال کی ہوتی ہے خاض طور پہ والدہ جو بعد میں آتی ہے یا پھر جو اُن کو اُنتاریو ملتا ہے خاوند کی وجہ سے اگر وہ نہیں ملتا ہے اُن کو دوسرے سال کی یا پہلے سال کی temporary residency ملتی ہے تو اُن کیلئے بہت ہی بڑی opportunity کا اعلان کیا گیا ہے اور خاض طور پہ آپ کو واضح کرتا چلوں وہ لوگ جو South American ہیں جو کہ illegal لوگوں کا یہاں پہ بچہ پیدا ہونے کی صورت میں residency ملتی ہے ایک سال کی دو سال اور پھر دو سال کی ملتی ہے تو اُن کیلئے یہ بہت ہی بڑی opportunity ہے کہ اگر اسپین میں بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُن کو پہلے temporary card ملتا تھا لیکن اب وہ permanent card لے سکیں گے یہ بھی ایک نئی development سامنے آئی ہے جس کا اعلان کر دیا گیا ہے
0 تبصرے