اسپین حکومت کی جانب سے بڑی رعایت دے دی گی جیسا کہ اب Arriago social کیلئے اسپین میں temporary contract بھی چل جائے گا کیونکہ پہلے کوئی بندہ آپ کو permanent job پہ رکھتا ہے contract دیتا ہے تو پھر آپ اُس پہ اپنے documents نکلوا سکتے تھے تو اب Arriago social میں بھی بہت ہی بڑی اور اہم development کی گئی ہے کہ اب آپ جو temporary contract ہے تو اُس پہ بھی آپ Arriago social اپلائی کر سکیں گے تو اب اس Arriago میں بھی کافی زیادہ بہتری آئی ہے کہ اب آپ temporary طور پہ بھی اپنا Arriago social لے سکتے ہیں جن لوگوں کے 3 سال پورے ہو چکے ہیں تو اگر وہ جو نئی Arriago کی قسم آئی ہے Formacion تو وہ نہیں لینا چاہتے ہیں اور اگر وہ Arriago social ہی لینا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے یہ بہت ہی اچھی خوشخبری ہے کہ اب آپ کو permanent contract لینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ کو temporary contract ہے تو وہ بھی اگر آپ attach کریں گے تو اُس پہ بھی آپ کو Arriago social پہ residency مل جائے گی
0 تبصرے