اسپین حکومت کا بڑا اعلان پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیرملکیوں کی موجیں

اسپین حکومت کا بڑا اعلان پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیرملکیوں کی موجیں
اسپین میں جو students یہاں پہ آتے تھے اور اُن کو کام کی اجازت نہیں ہوتی تھی کافی زیادہ مسئلہ مسائل کا سامنا تھا students کو تو اُن کیلئے بہت ہی اچھا قانون متعارف کروایا گیا ہے جو کہ نئی اپڈیٹ ہے آپ لوگوں کیلئے تو وہ ہے 30 گھنٹے تک اب students کام کر سکیں گے اگر وہ یہاں پہ as a international students study کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آنے والے وقت میں اُن کیلئے legal process بھی آسان کر دیا جائے گا ان قوانین کو وہ بھی اپنا سکتے ہیں اپنی study مکمل کرنے کے بعد جو کہ announces ہو رہے ہیں


 اور مزید اس کے علاوہ اب 16 اگست سے Arriago Farmacion کے ذریعے آپ residency اپلائی کر سکیں گے بہت سارے لوگ ایسے تھے جو یہ کہتے تھے کہ یہ announcement تو ہو چکی ہے اب یہ بتائیں کہ یہ قانون کب implement ہونے جا رہا ہے یعنی کہ کب ہم residency لے سکیں گے تو اُن کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ 16 اگست کے بعد جن کی empadronamiento دو سال کی مکمل ہو گی اور ساتھ میں کیریکٹر سرٹیفیکٹ attach ہو گا تو وہ 16 اگست سے اپلائی کر سکیں گے جو کہ بہت ہی اچھی خبر جاری ہوئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے