اسپین نیشنلٹی کے قانون میں اہم پیشرفت ممکن تیار ہو جاؤ

اسپین نیشنلٹی کے قانون میں اہم پیشرفت ممکن تیار ہو جاؤ
سپین نیشنلٹی کیا 15 سال کے بعد اپلائی ہو سکے گی تو جیسا کہ جو woaks ہے جو خاض طور پہ امیگرنٹس کی مخالف جماعت سمجھی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو پیپے سابقہ حکمران جماعت رہی ہے تو اُس میں بھی کچھ factors ایسے ہیں جو کہ امیگرنٹس کے against ہیں تو ان دونوں نے مل کے پہلے تو woaks نے یہ خود شور مچایا تھا اس کے بارے میں کہ 15 سال نیشنلٹی کا time period رکھا جائے لیکن اب پیپے ساتھ مل چکی ہے اور دونوں کی کافی شیکوں میں جو مطابقت ہے تو ان دونوں نے مل کے election لٹرنے کا اور آگے تمام پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے تو وہ پارلیمنٹ میں بار بار شور مچا رہے ہیں کہ نیشنلٹی کا time period اب 15 سال رکھا جائے اور بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے لیکن ابھی تک پارلیمنٹ میں اُن کی اکثریت نہیں ہے تو اس وجہ سے یہ ممکن نہیں ہے اور نہ ہی کوئی قانون کے بارے میں ایسی کوئی شیک لائی گئی ہے حکومت کی طرف سے اور نہ ہی اس پہ سوچا جا رہا ہے تو اس وجہ سے اب آپ لوگ بالکل بھی پریشان نہ ہوں کیونکہ ابھی تک نیشنلٹی کا time period دس سال ہی ہے اور دس سال ہی رہے گا۔ اور مزید دوسری بات یہ ہے کہ یہ اس وقت کی جو حکومت ہے اور جو باقی اتحادی حکومتیں ہیں تو وہ امیگرنٹس کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا سوچ رہے ہیں ایسا بالکل بھی نہیں کہ وہ مزید مشکل کر دیں جس سے امیگرنٹس کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے تو اب بہت ہی زیادہ امید ہے کہ کم از کم اس حکومت میں یہ جو time period نیشنلٹی کا چل رہا ہے تو ان میں یہ 15 سال نہیں ہو گا 10 سال ہی time period رہے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے