انگلینڈ Spouse Visa 2022 اپڈیٹ Extension ILR کا بڑا اعلان

انگلینڈ Spouse Visa 2022 اپڈیٹ Extension ILR کا بڑا اعلان
یوکے میں جن بھی لوگوں کے ویزے لگتے رہے اور پھر درمیان والا gap اُن کا in time application والا ہے تو وہ سارے کا سارے legal period count ہوتا ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے 5 سال پورے ہو چکے ہوتے ہیں spouse visa پہ لیکن اُن کا ویزا پھر بھی valid رہتا ہے کیونکہ جب اُنہوں نے extension اپلائی کی تھی تو اُنہوں نے 8 سے 9 مہینے لگائیں اور اسی طرح اُن کے 5 سال پورے ہو گے اور اسی طرح جب آپ کے 10Years پورے ہو جاتے ہیں تو آپ لوگ بالکل indefinite leave to remain کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ جہاں تک long residency کی بات ہے تو بالکل اب آپ لوگوں کے پاس دو options ہیں ایک option کہ آپ long residence پہ اپلائی کر دیں تو اُس پہ بھی life in the UK اور آپ کو English test دینا ہے یا پھر آپ کا indefinite leave to remain private life کا ویزا نکلا ہے آپ اُس پہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ اُس پہ بھی آپ کو indefinite leave to remain کیلئے life in the UK اور English test دینا پڑے گا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ایک بات کا ضرور دھیان رکھیں کہ اگر آپ private life پہ اپلائی کر رہے ہیں تو پورے 10 سال کے ویزے آپ کے private life پہ ہونے چاہیے کیونکہ اُس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ کا ویزا Appendix FM کا بھی تھا تو ہم اُس کو بھی count کریں گے تو وہ آپ لوگ ضرور check کر لیں کہ آپ کے ویزے کون سے ہیں کیونکہ ایک بھائی کی جانب سے پوچھا گیا تھا تو اُن کے 5 سال private life پہ ہوئے ہیں اور 5 سال student پہ ہوئے ہیں تو وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ آیا مجھ private life پہ indefinite اپلائی کرنا چاہیے یا long residence پہ تو میں نے اُن کو کہا کہ آپ long residence پہ اپلائی کریں کیونکہ private life پہ Appendix FM اور اُس پہ Private life کے ویزے add ہوتے ہیں جبکہ آپ کا پہلے student Visa تھا تو پھر آپ long residence کیلئے اپلائی کریں جو کہ آپ کیلئے Better رہے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے