سپین 2023 کیلئے ایک اور قانون کی منظوری دی گئی ہے تو یہ قانون جیسا کہ امیگریشن کا قانون formacion تو اُسی کے ساتھ یہ قانون بھی pass ہوا ہے لیکن وہ قانون زیادہ hipe create کر چکا تھا تو اس وجہ سے تمام لوگوں کی اُس پہ نظر تھی لیکن یہ بھی قانون کافی زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور اس قانون کو بھی منظور کر لیا گیا ہے
تو یہ قانون اب جو آتونومو آپ نے Seguridad Social کو pay کرنی ہے تو وہ آپ کی income پہ depend کرے گی کیونکہ اب ایسا نہیں ہے کہ آپ نے 300 یورو fix دینے ہیں خواہ آپ کو کچھ بچے یا نہ بچے لیکن اب سپین کی جانب سے اُس میں category کو رکھ دیا گیا ہے تو اب اگر آپ کی ماہانہ income جو کہ 1300 سے 1700 یورو کے درمیان میں income ہوتی ہے آتونومو میں تو پھر 64 یورو آپ کی less ہو جائے گی تو اس سے زیادہ ہوتی ہے تو پھر اُس حساب سے ہوتی جائے گی اور آخرکار اگر آپ کی income زیادہ ہوتی ہے تو پھر اُس حساب سے زیادہ آتونومو آپ کو pay کرنی پڑے گی تو اس لیۓ Seguridad Social کا یہ بہت ہی بڑا قدم تھا جو کہ اب قانون کی شکل میں منظور ہو چکا ہے اور اب اس قانون کو 2023 میں implement کیا جائے گا تو اب آپ لوگ اگلے سال 2023 سے اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تمام لوگ جو business کرتے ہیں تو وہ بھی اس قانون سے اچھا خاضا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں خاض طور پہ چھوٹے جو businessman ہیں تو اُن کو بڑی سہولت دی گئی ہے تاکہ آپ اپنے business کو اچھے طریقے سے established کر سکیں
0 تبصرے