سپین میں 400 یورو سے 600 یورو کی نئی امداد کون سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں کیا benefits آپ لے سکتے ہیں تو یہ امداد اُن بچوں کیلئے ہے جن کی عمر 12 سال سے کم ہے تو وہ یہ امداد لے سکتے ہیں اگر ایک بچہ ہے تو 400 یورو اور اگر دو بچے ہیں تو 600 یورو کی امداد دی جائے گی لیکن یہ امداد کس صوبے میں ملے گی تو یہ صوبہ Asturias ہے جہاں پہ Asian community بھی رہتی ہے تو وہاں پہ آپ اگر رہتے ہیں تو آپ لوگ اب اس opportunity سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کیونکہ یہ امداد پورا صوبہ cover کرتی ہے تو اگر آپ اس صوبے میں رہتے ہیں تو آپ کسی بھی جگہ پہ جا کے اس امداد کو اپلائی کر سکتے ہیں عام طور پہ یہ جو امداد ہے تو وہ متعلقہ town hall میں ہو گی اور زیادہ تر آن لائن پراسیس ہو گا آپ نے اس ویب سائٹ پہ جانا ہے جو کہ migijon.com ہے تو اس ویب سائٹ پہ آپ کو مکمل detail مل جائے گی آپ نے کہاں اپلائی کرنی ہے اور آپ کے رینتے کا حساب اس امداد میں اتنا زیادہ نہیں دیکھا جائے گا لیکن جو age factor ہے بچوں کا تو وہ دیکھا جائے گا یعنی کہ 12 سال سے کم جتنے بھی بچے ہوں گے تو اُس حساب سے آپ کو امداد ملے گی اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ امداد آپ لوگوں کو لازمی طور پہ دی جائے گی اس امداد کو ضرور اپلائی کریں
0 تبصرے