سپین نئے امیگریشن قوانین پر پارلیمنٹ کی کاروائی اور نئی وارننگ

سپین نئے امیگریشن قوانین پر پارلیمنٹ کی کاروائی اور نئی وارننگ
سپین کی پارلیمنٹ میں کافی اچھی ووٹنگ کے ساتھ Arraigo para lá formacion قانون Pass ہو چکا ہے لیکن ایک بہت ہی اہم وارننگ جاری ہوئی ہے 


 تو جیسا کہ یو۔جی۔ٹی جو کہ workers کی سب سے بڑی تنظیم ہے اور اس کے ساتھ ہی سیلی کاتو جو کہ workers کے حقوق کیلئے لڑتی ہے اور اچھی خاضی تعداد سپین میں جو workers یونین کی ہے تو وہ سیلی کاتو کی member ہے تو اُن کے جو سربراہ ہیں اور اُن کی جو کمیٹی ہے تو اُنہوں نے حکومت کو وارننگ جاری کی ہے کہ اس طرح کے قوانین سے خاض فائدہ workers کو نہیں ہو گا کیونکہ باقاعدہ طور پہ ایک مکمل قانون بنایا جائے جس میں تمام شیکوں کو تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام چیزیں کی جائیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ ہماری community کے بھی کچھ لوگ ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ قانون خاض فائدہ نہیں دے گا کیونکہ contract کی شیک وہاں کی وہاں ہی ہے اور contract تو لینا ہی پڑے گا لیکن یہ واضح رہے غیرملکیوں کا یہاں پہ settle ہونے کیلئے ورک کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے ایک تو آپ جب سپین میں آتے ہیں اسائلم پہ کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو اسائلم آپ کیلئے option ہے اور دوسرا آپ کے ملک میں کام نہیں ہے آپ کام کی تلاش میں آئیں ہیں تو کام کی تلاش میں یہ آپ کو تب ہی legal کریں گے جب آپ اُن کو proof دیں گے کہ مجھ آپ کے ملک میں فلاں جگہ پہ کام مل رہا ہے اور Arriago social اس پہ تھی لیکن اب اُنہوں نے اُس میں آسان کر دی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے