سپین سے نئی خوشخبری آ رہی؟ Relatives کو بلوانے کیلئے نئے قانون کی تیاری

سپین سے نئی خوشخبری آ رہی؟ Relatives کو بلوانے کیلئے نئے قانون کی تیاری
سپین میں relatives کو بلوانے کیلئے نئے قانون کی تیاری ہو رہی ہے جیسا کہ اب جو نئے قوانین آ رہے ہیں تو اُس میں رعایت رکھی جائے گئی۔


 تو اب اس سے متعلق بھی کافی updates سامنے آ رہی ہیں کہ حکومت نے اس سے متعلق بھی کچھ کام کیا ہے لیکن جیسا کہ Arriago Formacion جو کہ بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔


 اور اس پہ زیادہ focus ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ باقی کافی fields بھی ہیں جہاں پہ امیگریشن میں ترمیم کی گئی ہے اور آنے والے وقت میں مزید ترمیم کی جا سکتی ہیں اور مزید ترمیم سامنے آ سکتی ہیں جو کہ حکومت نے کی ہیں۔ 


 تو اب اس وجہ سے day by day اس پہ updates آتی رہے گئی لیکن 90 فیصد chances ہیں کہ رشتہ داروں کو خاض طور پہ blood relation جو ہیں جس میں آپ کے بہن بھائی آتے ہیں ماں باپ آتے ہیں تو اُن کو بلوانا آپ لوگوں کیلئے کافی زیادہ آسان ہو جائے گا اور مزید اُن کو اپنے ساتھ رکھنا اور adjust کروانا بھی آسان ہو جائے گا نئے قوانین کے تحت

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے