اسپین کا بڑا اعلان نیا Benefit غیرملکیوں کیلئے منفرد موقع آ گیا

اسپین کا بڑا اعلان نیا Benefit غیرملکیوں کیلئے منفرد موقع آ گیا
اسپین حکومت کا بڑا اعلان جیسا کہ حکومت نے 300 یورو کی امداد پہلے بھی launch کی تھی اور اب دوبارہ launch کی گئی ہے اور بہت سے لوگوں نے اس امداد کو اپلائی کیا اور بہت سے لوگ یہ امداد لے چکے ہیں تو یہ امداد ایک مرتبہ ہی ملے گی لیکن یہ آتونومو والوں کو جو business کرتے ہیں اُن کو ملے گی اور زیادہ تر وہ لوگ جو کہ تیل کی price up ہونے کی وجہ سے affected ہوئے ہیں اُن لوگوں کو جس میں transporter آتے ہیں یعنی کہ taxi سے related ٹرک field سے related آتے ہیں bus field سے related آتے ہیں اور اس کے علاوہ جو باقی transport کی fields سے related شعبے ہیں وہاں پہ جو لوگ بھی کام کرتے ہیں آتونومو پہ پیریسے پہ ہیں تو اُن کیلئے یہ امداد ہے تو 300 یورو کی امداد آپ کو تیل کی price بڑھنے کی وجہ سے دی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فی لیڈ 20 cent کا discount وہ بھی اسپین حکومت کی طرف سے ابھی تک جاری ہے اور وہ بھی دیا جا رہا ہے تو یہ امداد کافی اچھی ہے اس کے بارے میں آپ لوگ مزید معلومات لے کے اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ امداد سیپے میں اپلائی کی جا سکتی ہے تو اس امداد کو کافی لوگ بڑی تیزی کے ساتھ اپلائی کر رہے ہیں کیونکہ یہ نیشنل level کی امداد ہے نہ کے کسی ایک صوبے کیلئے یہ امداد ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے