اسپین کا بڑا اعلان نئی خوشخبری سب ہی کو سنا دی تو اب اسپین میں ایک نئی پارو جسے mini پارو کا نام دیا گیا ہے تو اس سے متعلق بہت ہی اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ ایک worker یا پھر ایک business کرنے والا جو کہ اپنا personal گھر میں رہتا ہے rent کے گھر میں نہیں رہتا تو اُن کیلئے خاض طور پہ ایک بڑی opportunity حکومت کی طرف سے announce کی گئی ہے تو اگر اُن کا کام چھوٹ جاتا ہے یا اُن کی پارو ختم ہو جاتی ہے اور آیودہ بھی ختم ہو جاتی ہے تو اُس کے بعد اُن کو کچھ نہیں دیا جاتا کیونکہ ایک تو وہ اپنے personal گھر میں رہتے ہیں property اُن کی اپنی ہے اور دوسرا یہ ہے کہ اُن کی پارو بھی ختم ہو چکی ہے اور ساتھ میں آیودہ بھی ختم ہو چکی ہے جس کے بعد اب حکومت نے ایسے تمام لوگوں کو اچھا option دیا ہے جو کہ 460 یورو ایسے لوگوں کو دئیے جائیں گے تاکہ اس امداد سے ایسے لوگ فائدہ اُٹھا سکیں اور یہ امداد سیپے میں ہی اپلائی ہو گی
0 تبصرے