جرمنی کا بڑا اعلان نئی نوکریاں کا آغاز ہونے جا رہا؟ جیسا کہ جرمنی میں اس وقت کافی زیادہ workers کی shortage ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے جرمنی اپنی امیگریشن کو مزید نرم کر رہا ہے اور اب اسی shortage کو دیکھتے ہوئے 3400 یورو کی نئی نوکریاں کا اعلان کیا گیا ہے تو جیسا کہ جرمنی میں کچھ ایسی fields ہیں جہاں پہ کافی زیادہ workers کی shortage ہے جس کی وجہ سے وہ دوسرے یورپی ممالک سے demand کر رہے ہیں کہ وہ اُن کو workers provide کریں یہ ہی وجہ ہے کہ حکومتی level پہ کوشیش جاری ہے کہ جرمنی کیلئے جو لوگ وہاں پہ کام کرنے کیلئے جانا چاہتے ہیں تو وہ حکومتی packages کے ذریعے جائیں تاکہ حکومت اُس میں ضامن ہو اور اس کے ساتھ ساتھ آگے جرمن حکومت بھی وہ سہولیات provide کر سکے جو کہ عام labour کو provide کی جاتی ہے تو یہ کافی بڑی اور اہم opportunities ہے تو اس job کو اپلائی کرنے کیلئے آپ نے www.larazon.es ویب سائٹ پہ جانا ہے اور وہاں پہ آپ نے اپنی CV بھیجنی ہے اور مزید جو بھی detail آپ سے مانگی جائے گئی تو وہ تمام detail آپ نے دینی ہے تاکہ جیسے ہی آپ کی Approval آتی ہے تو وہ آپ سے contact کر سکیں گے اور آپ کو کہیں گے کہ آپ کو accept کر لیا گیا ہے آپ جرمنی جا سکتے ہیں وہاں پہ کام کر سکتے ہیں تو اس job کو اپلائی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اسپین کے نیشنل ہوں یا پھر آپ کے پاس EU Card ہو تو آپ اس job کیلئے eligible ہیں
0 تبصرے