کویت میں موجود خادم کے workers یعنی کہ domestic workers کو لے بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے کہ کویت میں جو لوگ خادم کا کام کرتے ہیں کویتی گھر میں تو جب وہ اپنے ملک میں چھٹی پہ جاتے ہیں تو تب اُن کو پوچھنا چاہیے کہ salary آپ کو ملی ہے یا نہیں ملی ہے تو جو باقی ہیں اُن کو salary مل گئی ہے یا جو طہ کی گئی تھی تو اُس حساب سے salary ملی یا نہیں اور وہ کام سے خوش ہیں یا نہیں اور دوبارہ کام پہ آنا چاہیں گے یا نہیں تو اس طرح اُن لوگوں سے پوچھا جائے جب وہ سفر کرنے اپنے ملک میں جاتے ہیں تو وہ خوش ہیں یا نہیں تو sponsor سے اس بارے میں پوچھا جائے تاکہ اُن کے workers کی لوٹنے کی امید ہو یا پھر وہ اقامہ transfer کرنا چاہتے ہیں یا پھر وہیں پہ خوش ہیں تو اس بارے میں پتہ چلے
0 تبصرے