انگلینڈ High Demand Visa شاندار موقع؟ Easy Process اپلائی کریں

انگلینڈ High Demand Visa شاندار موقع؟ Easy Process اپلائی کریں
یوکے میں مختلف طرح کے work visas ہوتے ہیں اور candidate اپنی profile کے تحت ہی work visa اپلائی کرتے ہیں جس کیلئے وہ خاض طور پہ eligible ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے candidate بھی ہوتے ہیں جن کے پاس higher education نہیں ہوتی ہے یا پھر وہ کسی بھی work visa کیلئے eligible نہیں ہوتے ہیں تو اب اُن کیلئے یوکے کی طرف سے بہت ہی اچھا شاندار موقع آ گیا ہے تو یوکے کا یہ visa ایسا ہے جس میں نہ تو زیادہ requirements ہیں اور نہ ہی higher education ہے اور اس ویزے میں آسانی سے اپلائی کیا جا سکتا ہے تو آج کی اس video میں مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یہ ویزا tier 2 seasonal work visa ہے جس کے تحت candidate کا جو work ہوتا ہے تو وہ بھی زیادہ مشکل نہیں ہوتا ہے جیسا کہ اس ویزے پہ کام یعنی کہ fruit یا vegetables کی picking یا delivery کرنی ہوتی ہے اور مزید آپ کو agriculture سے متعلق کوئی کام کرنا پڑ سکتا ہے جیسا کہ اس ویزے کا جو نام ہے تو آپ کو season کے مطابق ہی work دیا جائے گا اور مزید یہ واضح رہے کہ اس ویزے میں کوئی بھی English Requirement نہیں ہے یعنی کہ آپ کو English test clear نہیں کرنا پڑے گا تو اس کا basic criteria جو ہے تو وہ آپ کی age جو کہ 18 سال سے کم نہ ہو اور آپ کو funds بھی show کروانے ہوں گے جو کہ 1270 پاؤنڈ 28 دن کے اور یہ آپ کے bank account میں must be ہونے چاہیے تو کچھ cases میں جو employer ہوتے ہیں جو آپ کو job sponsor کر رہے ہوتے ہیں وہی funds آپ کو show کر کے دے دیتے ہیں تو پھر آپ پہ funds کی شرط ختم ہو جاتی ہے لیکن یہ depend کرتا ہے آپ کے employer پہ تو یہ funds آپ کو اس لیۓ show کرنے پڑتے ہیں تاکہ آپ یوکے گورنمنٹ کو یہ proof کر سکیں کہ جب تک آپ کی salary نہیں آتی ہے تو آپ یوکے میں اپنے expensive کو کیسے manage کریں تو اُس کیلئے آپ کے پاس funds کا موجود ہونا ضروری ہوتا ہے اور مزید اس کے علاوہ آپ کو ایسا Employer چاہیے جو آپ کو job sponsorship دے سکے اور job sponsor آپ کو وہی employer کر سکتا ہے جس کے پاس license sponsorship ہے اور مزید اس ویزے کی fee جو کہ انڈین rupees میں 24 ہزار کے قریب ہوتی ہے تو بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہو گا کہ اس seasonal visa کو اپلائی کیسے کرنا ہے تو آپ Job website پہ بھی اپلائی کر سکتے ہو اور مزید آپ کسی particular company کی website پہ جائیں اور وہاں پہ بھی اپنے لیۓ job تلاش کر سکتے ہیں تو آپ نے اسی طرح one by one company کی website پہ جانا ہے اور جو بھی email آپ کو ملتی ہے تو اُس email پہ آپ نے اپنی CV اور cover letter اُن کو email کر دینا ہے تو اگر آپ کی CV اور cover letter جتنا زیادہ اچھا ہو گا تو آپ کو job ملنے کے chances increase ہو جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے