سپین حکومت ایک اہم سہولت عوام کو دینے جا رہی ہے جیسا کہ سپین میں جو لوگ 30 یا 30 سے کم سال کے ہیں تو اُن کیلئے special ایک ویب سائٹ تیار کی ہے تو سب سے پہلے واضح رہے کہ یورپی یونین میں سب سے زیادہ نوجوانوں میں بیروزگاری جو کہ 18 سال سے 30 سال کے درمیان ہے سب سے زیادہ سپین میں پائی جاتی ہے تو اسی وجہ سے سپین حکومت اس کے بارے میں کچھ کرنے کا سوچ رہی ہے جس پہ اُنہوں نے پہلا قدم یہ اُٹھایا ہے کہ جو 30 سال سے کم عمر کے لوگ ہیں تو اُن کو وہ job تلاش کر کے دیں گے ایک special ویب سائٹ کو launch کیا گیا ہے جس میں آپ لوگوں کو کافی زیادہ سہولتیں ملیں گی job کو تلاش کرنے میں اور مزید آپ کی help کی جائے گی اُس ویب سائٹ کے ذریعے تو یہ ویب سائٹ www.sepe.es ہے جہاں پہ آپ نے registration کروانی ہے اور مزید چند steps بنائیں گے ہیں یعنی کہ کچھ questions کے answer دینے ہیں اور پھر آپ کی registration مکمل ہونے کے بعد آپ کو آسانی دی جائے گی job تلاش کرنے میں تو ایسی جو opportunities ہوتی ہیں تو جو لوگ اس طرح کی situation میں ہیں تو اُن کو لازمی طور پہ ایسی opportunities سے فائدہ اُٹھانا چاہیے اپنے profession سے related آپ وہاں پہ جائیں اور وہاں پہ جو jobs ہیں تو وہ آپ کے profession کے مطابق آپ کو دی جائیں گی
0 تبصرے