سپین امیگریشن سے بڑی خوشخبری آ رہی؟ بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

سپین امیگریشن سے بڑی خوشخبری آ رہی؟ بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
سپین حکومت کی جانب سے reforms کی جا رہی ہیں جو کہ اب یہ confirm ہو چکا ہے کہ شاید امیگریشن نہ open ہو بلکہ ایک اہم قانون لاگو ہو گا جو کہ بہت ہی زیادہ سہولت دے گا لوگوں کو legal ہونے میں تو پودے موس ایک بڑی جماعت ہے سپین کی جو کہ پیپے کی ٹکر کی بن چکی ہے اور پودے موس جماعت کی سیٹوں کا حساب دیکھا جائے تو وہ تیسری بڑی جماعت ہے اس وقت سپین کی پیپے کا اور اُس کا کوئی زیادہ فرق نہیں ہے 


 تو اب اس وقت جو situation ہے تو وہ یہ ہے کہ پودے موس کے جو general secretary تو وہ کانگریس میں یعنی کہ جو اس وقت پارلیمنٹ میں پودے موس کو represent کر رہے ہیں تو اُنہوں نے واضح طور پہ کہا ہے کہ جو حکومت اس وقت reforms کر رہی ہے تو وہ ناکافی ہے کیونکہ سپین میں لاکھوں کی تعداد میں irregular ہیں یعنی کہ اُن کے پاس documents نہیں ہیں تو اُن کو regular کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے تو اس کیلئے امیگریشن open ہونی چاہیے یعنی کہ جماعت کا جو representative ہیں پارلیمنٹ میں تو وہ کہہ رہا ہے کہ امیگریشن ایک مرتبہ open ہونی چاہیے اور تمام کو legal کرنا چاہیے اور دوسری پسوئے already اس پہ working کر رہی ہے اور وہ چاہتی تھی کہ سیاسی جماعتیں اُس کی حمایت کرے اس کے بارے میں جو کہ اب کھل کر حمایت سامنے آ چکی ہے اور اب سب ہی جماعتوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اللیگل لوگوں کو legal کیا جائے تو اس کی ایک وجہ سپین یہ بھی ہے کہ سپین میں shortage بڑھتی جا رہی ہے تو اب اس نئی activity کی وجہ سے اور اس نئی حمایت کی وجہ سے بہت ہی زیادہ chances ہیں کہ reforms تو ہونی ہی ہے لیکن امیگریشن بھی ضرور open ہو گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے