سپین سے بڑی خبر نیشنل پولیس کی نئی کاروائی گرفتاریاں کن کی ہو رہی؟

سپین سے بڑی خبر نیشنل پولیس کی نئی کاروائی گرفتاریاں کن کی ہو رہی؟
سپین میں نیشنل پولیس کی طرف سے اہم کاروائی کی جا رہی ہے جس میں سب سے main área Barcelona کا ہے تو وہاں بہت ہی بڑی کاروائی کی گی ہے جس میں تقریباً ایک درجن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اصل میں یہ کیا کرتے تھے تو یہ ساڈھے 11 ہزار یورو آپ سے charge کرتے تھے آپ کو contract دیتے تھے اور یہ contract وقتی طور پہ بالکل ٹھیک ہوتا تھا اُس پہ tax وغیرہ سب چیزیں Okay ہوتی تھیں اور آپ کے paper pass ہو جاتے تھے اور جیسے ہی آپ کے paper pass ہوتے تھے تو کچھ عرصے اُس میں سے tax چلایا اور جو بات آپ سے ہوئی ہوتی ہے تو وہ tax چلانے کے بعد اُس am pressão کو بند کر دیتے تھے تو اُن کا main target یہ ہی ہوتا تھا کہ وہ contract کے ذریعے پیسے کمائیں


 تو اُس سے اب یوں ہوا کہ ایک مرتبہ دو مرتبہ کرنے کے بعد جب حکومت کو شک ہوا تو انہوں نے جب تحقیق شروع کی جو کہ حفیہ طریقے سے کی گی تو وہاں پہ ان کو کچھ چیزیں مشکوک نظر آئیں تو جب انہوں نے deeply تمام cases کی study کی تو پتہ چلا کہ پورے سپین میں یہ ایک گینگ ہے جو کہ کافی زیادہ active ہے اور وہ Arrigo social والے لوگوں کو لوٹ رہا ہے یہاں پہ یہ بھی واضح رہے کہ اب ان کی گرفتاریوں کے بعد ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے ان کے ذریعے contract لینے کے بعد اپنے documents بنوائیں ہیں تو اُن کیلئے بھی مسئلہ بن سکتا ہے تو اس لیۓ جب بھی آپ contract لیتے ہیں Arrigo social یا Arrigo laboral کا تو لازمی طور پہ اس چیز کو مد نظر رکھیں کہ کیا آپ جس بندے کا contract لے رہے ہیں تو کیا وہ professional businessman ہے یا پھر وہ professional agent ہے یا اس طرح کی activity میں ملوث تو نہیں ہے جو کہ کرتا کچھ نہیں اور لوگوں کو contract دے رہا ہے تو اس طرح کے لوگوں سے بچ کے رہیں اور اب اس طرح کے fake لوگوں کے خلاف نیا crack down سپین حکومت نے شروع کر دیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے