انگلینڈ سے بڑی خوشخبری UKVI نے آخر Visa Delay کا مسئلہ حل کر دیا

انگلینڈ سے بڑی خوشخبری UKVI نے آخر Visa Delay کا مسئلہ حل کر دیا
یوکے Visa Timeline میں نئی اپڈیٹ جاری ہوئی جو کہ بہت ہی اچھی خوشخبری Visa Processing time والوں کیلئے جاری ہوئی ہے جیسا کہ جو بھی Applicant Recently Visa اپلائی کر کے جا رہے ہیں تو اُن کیلئے آخر خوشخبری آ گئی ہے تو آج کے اس article میں ہم بات کریں گے student visa اور باقی Visas کے بارے میں بات کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق UKVI نے اپنی official website پہ student visa کو لے کے یعنی کہ particular processing کو لے کے اپڈیٹ جاری کی ہے Delay کے بارے میں اگر بات کریں processing time کی تو وہ تھی 5 ہفتوں کی اور اُس کے بعد میں کچھ دن پہلے اس processing time کو reduce کر کے 4 ہفتے کر دیا گیا ہے اور ابھی کچھ دن پہلے پھر سے اس processing time کو reduce کر کے یعنی کہ یہ اپنی standard time period پہ آ گئی ہے جو کہ 3 ہفتوں کا ہے تو جیسا کہ 3 ہفتوں کا time جو کہ delay سے پہلے بھی لگ رہا تھا اور یہ particular time جو کہ 3 ہفتوں کا ہی ہوتا تھا student visa کیلئے تو اب جنہوں نے بھی May یا May Mid کے بعد میں اپلائی کیا ہے تو اُن کی applications اُن کا ویزا اُنہیں 3 ہفتوں کے اندر receive ہو جائے گا تو Basically اب student visa application میں جو delay face کرنا پڑ رہا تھا students کو تو وہ اب نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ جو standard period تھا student visa applications کا تو وہ 3 weeks کا تھا اور وہ دوبارہ سے اُسی time period پہ آ گیا ہے اور مزید یہاں تک کے کہ کچھ applications ایسی بھی ہیں جنہوں نے June میں اپلائی کیا ہے تو اُن کا ویزا تو 15 دن میں ہی آ رہا ہے اور ابھی student visa applications میں دیکھا جا رہا ہے کہ جون کی applications کو پہلے لیا جا رہا ہے تو جو may کی applications ہیں تو ہوسکتا ہے کہ اُن کو delay face کرنا پڑے اور مزید اس کے علاوہ ہم بات کریں گے کہ جو skilled worker visa ہے تو اُس کا جو processing time تھا جو کہ عام طور پہ رہتا ہے تو وہ بھی 3 weeks کا ہوتا ہے لیکن ابھی جو اس کا time period ہے تو وہ 6 ماہ ہے اور کوئی بھی change نہیں آیا ہے لیکن UKVI نے یہ بولا ہے کہ وہ اس پہ hard work کر رہے ہیں اور جلدہی سے جلدہی یہ جو time ہے تو اُس کو reduce کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تا کہ اس کا جو standard time ہے 3 weeks کا تو اُس پہ وہ دوبارہ سے آ سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے