سپین حکومت کی جانب سے بڑا اعلان سپین کا اہم ادارے Inem جو کہ خاض طور پہ بیروزگار لوگوں کیلئے روزگار تلاش کرتا ہے اور اُن کو provide کرتا ہے تو اُنہوں نے ایک بہت ہی اچھا پروگرام شروع کیا ہے جس کے مطابق اب اس ادارے نے نیا پروگرام launch کیا ہے جس میں بہت سارے licenses کو cover کیا گیا ہے C+E, C1 تو اس طرح کے جو بڑے licenses ہیں جن پہ اب ہزاروں یورو خرچ کرنے پڑتے ہیں اور ہزاروں یورو خرچ کرنے کے بعد آپ وہ licenses حاصل کرتے ہیں تو اب ان کو مکمل طور پہ free کر دیا گیا ہے کیونکہ یہ کافی زیادہ مشکل ہیں اس میں آپ کو پیسے کے ساتھ محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اب آپ کو صرف اور صرف محنت کی ضرورت ہے کیونکہ Inem نے اس کے بارے میں بہت ہی اچھی Announcement دی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ جو بیروزگار ہیں جو پارو پہ ہیں Ayuda پہ ہیں تو اُن کو preference دی جائے گی تو اُن کیلئے خاض طور پہ یہ پروگرام launch کیا گیا ہے اور اب اس پروگرام کے تحت آپ مختلف طرح کے licenses کر سکتے ہیں اور licenses کی مدد سے آپ اپنا next profession choose کر سکتے ہیں اور اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
0 تبصرے