سپین نیشنلٹی Result اور نئے پیکج Files کا پراسیس Fast ہو رہا؟

سپین نیشنلٹی Result اور نئے پیکج Files کا پراسیس Fast ہو رہا؟
سپین نیشنلٹی کو لے کے کافی لوگوں کے سوالات ہیں کہ اُن نے جنوری میں documents جمع کروائے تھے یا اکتوبر 2021 میں جمع کروائے تھے تو ابھی تک result کیوں نہیں آیا تو جیسا کہ جن لوگوں نے سپین نیشنلٹی کی درخواست 2021 کے آخر میں جمع کروائی تو جیسا کہ اکتوبر نومبر میں پلان ختم ہو چکا تھا جس کی وجہ سے اُن لوگوں کی files پرانا پلان ختم ہونے کے بعد شروع ہوئی تو اب وہ نئے پلان میں آتے ہیں لیکن مزید یہ واضح رہے کہ جیسے ہی ان لوگوں کا ایک سال مکمل ہوتا ہے تو اگر آپ کا result آ جاتا ہے تو بہتر ہے لیکن اگر نہیں آتا ہے تو پھر آپ کو لازمی طور پہ CURSO کرنی چاہیے لیکن بہت ہی زیادہ امید یہ ہی ہے کہ انقریب جلد ہی نیا پلان آ جائے گا اور ہو سکتا ہے کہ جو امیگریشن سے متعلق اور غیرملکیوں سے متعلق قانون سازی کی جا رہی ہے تو اُس میں نیشنلٹی کو بھی مزید آسان کرنے کیلئے مزید نئے packages اور مزید پراسیس کو fast کرنے کیلئے نئے اقدامات کیۓ جائیں کیونکہ Istakharia کے قانون کو بھی سپین حکومت change کرنے جا رہی ہے اور مزید files کو fast کرنے کیلئے اور تمام procedure کو تیزی کرنے کیلئے حکومت نئے اقدامات کرے گی ستمبر تک جلدہی اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے