انگلینڈ کا Spouse اور Family Visa Issue؟ UKVI Visa Delay کا بڑا اعلان

انگلینڈ کا Spouse اور Family Visa Issue؟ UKVI Visa Delay کا بڑا اعلان
یوکے میں موجود British citizen نے نیوز میں اہم بیان دیا ہے اور اُن کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنے spouse کو 6 ماہ سے دیکھا نہیں ہے Because of processing time جو تقریباً double ہو چکا ہے اور مزید 3 ماہ ہونے کے کچھ دن پہلے ہی اُنہیں بتایا گیا delay کے بارے میں تو اُنہوں نے job کو چھوڑ دیا تھا اور اُن کی جانب سے یعنی کہ اُنہوں نے جو rental contract کیۓ تھے تو اُن کو بھی ختم کر دیا تھا تو ہوم آفس نے یہ کہا ہے کہ یہ delay یوکرین کی war کی وجہ سے ہو رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ ہوم آفس نے یہ بھی کہا ہے کہ یوکرین کی جو family scheme اور Home for Ukraine applications کو priority دے رہا ہے Because of humanitarian crisis اور مزید اسی طرح یوکے official کی نیوز نے کہا ہے کہ study, work اور family visa applications کی timing پہلے کی نسبت زیادہ delay کا شکار ہے اور مزید اس کے علاوہ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اس serious issue کو جتنا جلدہی ہو سکے تو وہ اس مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن 150 کے قریب لوگوں نے delay کے بارے میں جو بھی issue ہیں تو اُس کو raise کیا ہے اور مزید ایک سروے کے مطابق جو detail ہے تو وہ تقریباً 200 ایسے couples ہیں جو delay کو face کر رہے ہیں اور اُنہوں نے نیوز میں آ کے delay کے بارے اپنا بیان دیا اور مزید کچھ candidate ایسے بھی ہیں جنہوں نے expected time جتنا بھی ہے تو اُس سے بھی double time face کیا ہے تو اب initial fiance اور spousal visa کیلئے جو non citizen British couples ہیں تو اُن لوگوں کو اپنی Home country سے ہی اپلائی کرنا چاہیے جبکہ جو British couple ہیں تو وہ already یوکے میں stay کر رہے ہیں work کر رہے ہیں اور مزید کچھ countries کے candidate پانچ سو سے لے کے 800 پاؤنڈ تک کا extra pay کرتے ہیں priority service کے تحت تاکہ وہ اپنا decision کچھ ہی weeks میں لے سکیں لیکن مارچ 2022 سے priority اور super priority service کو temporary طور پہ suspend کر دیا گیا تھا تو اس service کو کوئی بھی اپلائی نہیں کر پا رہا تھا تو اسی لیۓ سب ہی کو delay face کرنا پڑا کیونکہ جو بھی applications یوکے میں اپلائی کر رہے تھے تو جب ان کا Visa grant ہو جاتا ہے تو پھر partner کے پاس صرف اور صرف 30 دن کا time ہوتا ہے اور اس time period میں اُن کا یوکے میں move ہونا لازم ہوتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے