سپین سے بڑی خبر سخت قوانین آ رہے؟ پکڑ دھکڑ کا نیا سلسلہ شروع؟

سپین سے بڑی خبر سخت قوانین آ رہے؟ پکڑ دھکڑ کا نیا سلسلہ شروع؟
سپین میں پکڑ دھکڑ کے بعد کچھ نئی سختیاں کی جا رہی ہیں جیسا کہ ہماری community میں کافی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے کچھ شعبوں میں مختلف طرح کے ایسے کام خراب کیۓ ہیں جو کہ اب تمام لوگوں کیلئے مشکل کا باعث بن رہے ہیں جیسا کہ driving license ہو اور باقی اگر کوئی صوبہ Ayuda دے رہا ہے تو اُس کا غلط استعمال کرنا اور مزید اگر کوئی identification جیسی کوئی بھی چیز جس سے آپ کو فائدہ دیا جاتا ہے تو آپ کی community میں چند ایسے لوگ ہیں جو کہ اُس کو غلط استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں یعنی کہ fake بنا شروع کر دیتے ہیں تو اسی طرح کی activity ہماری community کافی زیادہ بدنامی کا باعث بن رہی ہے جیسا کہ پچھلے دنوں taxi کے exam میں 4 سے 5 لوگ ایسے پکڑے گے جنہوں نے camera لگے ہوئے تھے جو کہ پکڑے گئے ہیں اور اب اس پہ کافی زیادہ سختی برتری جا رہی ہے کیونکہ آنے والے دنوں میں مزید سختیاں برداشت کرنی پڑ سکتی ہیں ہر لحاظ سے اگر آپ نے nationality کا exam دینا تو اُس لحاظ سے کوئی بھی شعبہ اگر taxi کا دینا ہے تو اس طرح کے سب ہی کاموں پہ سختی کی جا رہی ہے اور اب سپین میں قوانین کافی زیادہ سخت ہوتے نظر آ رہے ہیں تاکہ اس طرح کے لوگوں کو جو کہ fake کام کرتے ہیں تو اُن کو پکڑا جا سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے