انگلینڈ Visa Processing اور نیا امیگریشن سسٹم ہوم آفس کا اچھا اعلان آ گیا

انگلینڈ Visa Processing اور نیا امیگریشن سسٹم ہوم آفس کا اچھا اعلان آ گیا
یوکے کی ہوم آفس کی سیکرڑی پریتی پیٹل کی جانب سے بڑا بیان جاری ہوا ہے کہ انڈیا single ایک ایسا nation ہے جس کے مطابق یوکے میں high number پہ skilled work اور students آتے ہیں اور مزید اس سال میں انڈین students کی تعداد پہلے کی نسبت بہت ہی زیادہ ہو چکی ہے اور جیسا کہ ابھی نیا intake یعنی کہ September intake آنے جا رہا ہے تو اس intake میں انڈیا سے بہت سے students نے اپلائی کیا ہے جس کے تحت اب یوکے امیگریشن پہ بہت زیادہ load آ چکا ہے اور اب زیادہ تعداد میں students applications ہونے کی وجہ سے امیگریشن کو بہت زیادہ problem face کرنی پڑ رہی ہے اور اسی وجہ سے بہت سی files delay کا شکار ہو رہی ہیں


 اور مزید اس کے علاوہ پریتی پٹیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ free trade agreement جو کہ trade purpose کیلئے ہے اور جب یہ آگے people to people move ہوتا ہے تو اُن کا trade agreement میں ہونا ضروری ہے اور مزید یوکے میں نیا point base system launch ہوا ہے اور یہ ایک digital immigration system ہے اور ابھی فل ہل کیلئے انڈین nationality اس پہ top پہ ہے یعنی کہ high skill اور high number میں employer انڈیا کو ہی sponsor کر رہے ہیں جو کہ یوکے کے employer ہیں اور مزید اس کے علاوہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اب assistant party کے نام سے ایک party کو تیار کیا ہے جو بہت ہی زیادہ help کرے گی Visa routes کو strong بنانے کیلئے اور مزید اُن کی جو processing time ہے تو وہ بھی fast ہو جائے گی کیونکہ یہ آگے people to people جائے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے