سپین حکومت کا عوام کیلئے اہم ریلیف اور نئی وارننگ بڑا کام ہو رہا؟

سپین حکومت کا عوام کیلئے اہم ریلیف اور نئی وارننگ بڑا کام ہو رہا؟
سپین حکومت کی طرف سے مختلف طرح کے اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں تاکہ اس وقت مہنگائی کے دور میں ریلیف دیا جا سکے already کچھ اعلانات کر دئیے گئے ہیں جیسا کہ ڈیزل اور پیڑول میں کمی کا اعلان ہو چکا ہے اور جو بڑی بڑی کمپنیاں transport کی ہیں تو اُن کو امداد دینے کا اعلان ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ستمبر سے دسمبر تک ریلیف دیا جائے گا tickets میں جو کہ 50 فیصد سے 100 فیصد آپ کی tickets free ہو جائیں گی transport کی جس میں train ہے ship ہے bus اور metro شامل ہیں تو اس طرح کے جو اعلانات آ رہے ہیں جس سے عوام کو بڑا ریلیف دیا جا رہا ہے


 لیکن مزید کچھ ایسے ادارے جو کہ بہت زیادہ profit میں جا رہے تھے تو اُن پہ tax نئے عائد کیۓ گئے ہیں خاض طور پہ bank اور electricity کی companies پہ نئے tax عائد ہوئے ہیں تو جیسا کہ ان companies نے حکومت کی announcement آتے ہی Bills پہ taxes وغیرہ کو add کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ directly عوام سے وصول کیۓ جائیں گے اور اب سپین حکومت نے ایکشن لیا اور کہا ہے کہ اب وہ ان کے خلاف کاروائی کریں گے اگر اس طرح کی activity companies کرتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے