سپین حکومت کا بڑا اعلان نئی امداد 500 یورو کی مل رہی؟

سپین حکومت کا بڑا اعلان نئی امداد 500 یورو کی مل رہی؟
سپین میں ایک کافی اہم صوبہ ہے جو کہ Galicia کے پاس واقعہ جس کو Austria کہتے ہیں تو اس صوبے بہت ہی اہم Announcement کی گئی ہے اور یہ صوبہ جہاں پہ اچھی خاضی Pakistani community ہماری رہتی ہے جو کہ اس نئی امداد سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں


Must تو جیسا کہ اس صوبے نے 11 لاکھ یورو کی امداد پاس کی ہے اور اب اس کو دینا شروع کر دیا جائے گا مختلف والدین کو تو اس میں کچھ اس طرح کیا گیا ہے کہ جو اس وقت حالات ہیں inflation کے مہنگائی کے تو اس کو کنٹرول کرنے کیلئے main ہتھیار use کیا گیا ہے کہ جو والدین اس وقت معاشی طور پہ تنگ ہیں تو اُن کو یہ امداد دی جائے جن کا ایک بچہ ہو گا تو اُن کو 200 یورو اور جن کا دو بچے ہوں گے یا دو سے زیادہ بچے ہوں گے تو اُن کو 500 یورو کی امداد دی جائے گی اور یہ واضح رہے کہ یہ اعلان سپین کے صوبہ Austria کی طرف سے کی گی ہے تو اگر آپ لوگ Barcelona میں رہتے ہیں یا Galicia یا Madrid میں رہتے ہیں تو آپ اس امداد سے فائدہ حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ یہ امداد صرف اور صرف Austria صوبے میں رہنے والوں کو ہی ملے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے