انگلینڈ کا نیا Free Visa مل رہا؟ Easy Requirements نئے Benefits کے ساتھ؟

انگلینڈ کا نیا Free Visa مل رہا؟ Easy Requirements نئے Benefits کے ساتھ؟
یوکے کا Temporary Work Charity Visa T5 تو اس ویزے کو لے کے لوگوں میں بہت سی Mis understanding چل رہی ہے جس کو آج clear کیا جائے اور مزید اس ویزے کے Benefits کیا ہیں تو اس حوالے سے بھی تمام تر detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گی 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ یہ ویزا یوکے سے بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے اور یوکے کے باہر سے بھی اس ویزے کو اپلائی کیا جا سکتا ہے تو یہ Visa Unpaid Voluntary ہوتا ہے اور اس Visa پہ آپ کو Salary نہیں دی جاتی کیونکہ آپ Voluntary کے طور پہ کسی Charity Organisation کے ساتھ کام کرنے کیلئے جاتے ہیں اور اس ویزے کا decision بہت ہی جلدہی آتا ہے تو اگر آپ outside UK سے اپلائی کرتے ہیں تو 3 ماہ کا Processing time لگے گا اور اسی طرح inside UK سے 8 ہفتوں کا پراسیس ہو گا اور اس ویزے کی fee 259 ہے اور ساتھ میں immigration health surcharge آپ کو pay کرنا ہو گا 624 اور مزید آپ کے Account میں saving ہونی چاہیے جو کہ 1270 پاؤنڈ 28 دن کے ہونے چاہیے تو یہ minimum requirement ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اس ویزے کیلئے آپ کو certificate of sponsorship required ہو گا یعنی کہ آپ کو یوکے charity of organisation سے job offer letter چاہیے ہو گا اور اس کے بغیر یہ ویزا اپلائی نہیں کیا جا سکتا ہے تو اس کو اپلائی کرنا کا کیا طریقہ ہے تو آپ یوکے کی website پہ جائیں اور registered sponsor license میں جا کے charity organisation تو اُن کو دیکھ لیں اور اپلائی کرنا شروع کر دیں تو اب اس ویزے کے Benefits یہ ہیں کہ آپ کو نہ کو English language test کی requirement ہے اور نہ ہی کسی قسم کی education اس ویزے میں درکار ہے اور مزید یہ ویزا بہت ہی low cost کا ہے تو اگر آپ کو کوئی sponsorship مل جاتی ہے تو بہت ہی اچھا رہے گا اور بہت ہی جلدہی آپ کا کام ہو جائے گا تو یہ ویزا آپ کو ایک سال کا ملے گا لیکن بعد میں Extension اس ویزے پہ ہو سکتی ہے اور مزید اس ویزے کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس ویزے پہ یوکے میں آ کے کام کر سکتے ہیں Study کر سکتے ہیں تو اب مزید کام کے حوالے سے واضح رہے کہ یہ charity work تو unpaid ہوتا ہے لیکن organisation کی جانب سے تھوڑے بہت allowances آپ کو ملیں گے لیکن اس ویزے میں اچھی بات یہ ہے کہ آپ as a part time یوکے میں کام کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کو 20 گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے اور اس ویزے پہ اور مزید آپ اپنی family کو بھی لا سکتے ہیں یعنی کہ بچوں کو اور spouse کو لا سکتے ہیں اور جو spouse ہوں گے اور جو بچے بڑے ہوں گے تو اُن کو یوکے میں full time کیلئے کام کی اجازت ہو گی جو کہ بہت ہی اچھا Benefit دیا جا رہا ہے اس ویزے پہ تو ایک سال کے بعد آپ نے اپنے ویزے کی extension کرنی ہے اور اگر آپ کا کام اُن کو پسند آ گیا تو پھر ایسی صورت میں آپ Tier 2 permit میں convert کر کے آسانی سے PR حاصل کر سکتے ہیں یوکے کی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے