سپین نیا امیگریشن Process کیا Contract کی شرط ختم ہو رہی؟

سپین نیا امیگریشن Process کیا Contract کی شرط ختم ہو رہی؟
سپین میں نیا امیگریشن process یعنی کہ جو contract کی شرط ہے تو اُس کے بارے میں بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ کیا جب امیگریشن open ہو گی تو اُس میں contract کی شرط کیا ختم کر دی جائے گی اور اگر contract کی شرط رکھی گی تو کیا فرق ہے Arrigo social میں یا جو نئی قسم ہے Arrigo laboral کی تو جو ابھی امیگریشن open ہونی ہے تو اُس میں اگر contract سے ہی paper لینے ہیں تو امیگریشن کا کیا فائدہ تو یہاں پہ یہ واضح رہے کہ جب سپین میں امیگریشن last time open ہوئی تھی تو اُس وقت وہاں پہ جو لوگ تھے جو کہ ایک بڑی تعداد میں nationality لے چکے ہیں تو آپ اُن سے بھی پوچھ سکتے ہیں کہ جب امیگریشن open ہوتی ہے تو contract کی وہ routine نہیں ہوتی checking کی جو کہ normally Arrigo social میں کی جا رہی ہے Arrigo social میں higher standard ہے contract کو check کرنے کا آپ کے owner کے تمام tax کی detail check کی جاتی ہے owner کی ساری history check کی جاتی ہے اور آپ کی بھی history check کی جاتی ہے character certificate مانگا جاتا ہے اور اگر آپ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو پھر آپ کے documents میں مسئلہ بن سکتا ہے تو جب امیگریشن open ہوتی ہے تو اُس time پہ یہ تمام چیزیں اتنی زیادہ سختی کے ساتھ check نہیں کی جاتی ہے تو جب last time امیگریشن 2005 میں open ہوئی تھی تو اُس وقت کافی لوگوں نے ایک ہی contract پہ documents لیۓ تھے ایسا ممکن تو نہیں ہے کہ اس دفعہ بھی ایسا ہو لیکن یہ واضح رہے کہ ابھی یہ confirm نہیں ہے کہ یہ جو نئی reforms ہوں گی تو یہ اُسی طرح کی امیگریشن open کریں گی یا پھر ایک long term scheme launch کرے گی جس طرح Arrigo social اور Arrigo laboral یعنی کہ جو دونوں کے قوانین ہیں تو اس وجہ سے یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ contract کی شرط اسی طرح ہو گی یا پھر نہیں ہو گی تو زیادہ chances یہ ہی ہے کہ یہ جو reforms ہوں گی تو اُس میں contract کی شرط ضرور ہو گی لیکن اُس میں بہت ہی زیادہ نرمی برتری جائے گی کیونکہ سپین حکومت کو بھی اس کے بارے میں علم ہے کہ contract کافی زیادہ مشکل سے لوگ arrange کر رہے ہیں تو اس لیۓ contract میں بھی نرمی دی جائے گی تو اس میں contract کے بارے میں اُسی وقت صحیح طور پہ جان سکیں گے جب ستمبر تک جو کہ بہت ہی زیادہ اُمید ہے نئے قوانین launch کر دئیے جائیں گے تو اُس میں تمام تر detail سامنے آ جائے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے