سپین کی نئی امداد 21 مہینوں تک Valid بڑا فائدہ مل رہا؟

سپین کی نئی امداد 21 مہینوں تک Valid بڑا فائدہ مل رہا؟
سپین میں جب آپ لوگ پارو لگواتے ہیں اور آپ کا جب کام ختم ہو جاتا ہے یا آپ کو کام سے نکل دیا جاتا ہے تو پھر آپ اُس پہ پارو لگواتے ہیں تو پارو لگوانے کیلئے ایک سال کم از کم کام کیا ہونا چاہیے اور اُس کے بعد آپ پارو لگوا سکتے ہیں 4 مہینے کی اور جب آپ 4 مہینے کی پارو لگوا لیتے ہیں تو اُس کے بعد آپ eligible ہوتے ہیں 21 مہینے کیلئے Ayuda لینے کیلئے تو یہ آپ کو معلوم ہو گا کہ 21 مہینے اصل میں documents میں کہا جاتا ہے لیکن اُس سے کم time میں ہی آپ کو بتا دیا جاتا ہے کبھی 18 کبھی 16 اور کبھی 20 مہینوں میں یعنی کہ یہ depend کرتا ہے آپ کے کام پہ 


 تو اب اس سے متعلق سپین حکومت نے نئی چیز واضح کی ہے کہ اب اگر آپ نے ایک سال کام نہیں بھی کیا یا پھر ایک سال سے کم کام کیا ہے تو آپ کی پارو نہیں بھی بنتی تو پھر بھی آپ 21 مہینے کیلئے eligible ہو جائیں گے Ayuda لینے کیلئے جو کہ 463 یورو آپ کو ملیں گے لیکن مزید یہ preference اُن کو دی جائے گی جن پہ depend کرتی ہے کوئی نہ کوئی آپ کے گھر کا فیملی کا member یعنی کہ اگر آپ کے بیوی بچے یہاں پر ہیں اور آپ کا کام ایک سال نہیں ہوا اور آپ نے پارو لے لی اور وہ ختم ہو گی تو پھر تو آپ کو 463 یورو ملیں گے لیکن اگر آپ کا ایک سال کام ہی نہیں ہوا اور آپ پارو نہیں لگوا سکتے تو اُس condition میں یوں ہو گا کہ آپ کی Ayuda لگ جائے گی یعنی کہ 463 یورو 21 مہینے کیلئے آپ کی select ہو جائے گی ایسا نہیں ہے کہ SEPE والے آپ کو کہیں گے کہ آپ نے چونکہ کام ایک سال نہیں کیا تو آپ کی پارو نہیں بنتی اور اسی وجہ سے Ayuda بھی نہیں بنے گی تو ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا کیونکہ آپ کم از کم Ayuda اپلائی کر کے لے سکیں گے اور جن کا ایک سال کام ہوا ہے اور وہ پارو لگواتے ہیں تو جیسے ہی اُن کی پارو ختم ہو گی تو اُن کے پاس time ہو گا 15 دن کا کہ وہ Ayuda اپلائی کر سکتے ہیں 463 یورو اور اس کو 21 مہینے تک وہ لے سکیں گے تو یہ بڑا موقع اور رعایت سپین حکومت کی طرف سے دی گئی ہے جس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے