انگلینڈ ہوم آفس کی دو نئی Category؟ Visa Assessment کا بڑا اعلان

انگلینڈ ہوم آفس کی دو نئی Category؟ Visa Assessment کا بڑا اعلان
یوکے میں اگر کوئی overstayer یا illegal person شادی کر لیتا ہے کسی سے تو پھر اُس کے Visa کی Assessment کیسے ہوتی ہے تو یہ وہ سوال ہے جو کہ یوکے میں رہنے والوں کی طرف سے بار بار پوچھا جا رہا ہے اور مزید اگر کوئی overstayer کسی سے شادی کرتا ہے چاہے وہ Appendix FM Route والوں کے ساتھ کرتا ہے یا Appendix EU Route والوں کے ساتھ کرتا ہے تو ایسی صورت میں دو بہت ہی اہم category جس کے تحت overstayer کو Visa مل جاتا ہے تو اس کے کون کون سے steps آپ کو follow کرنے پڑیں گے اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق Appendix FM کے تحت یعنی کہ جب آپ کسی British Indefinite leave to remain یا پھر آپ کسی بھی ایسے person کے ساتھ جس کے پاس Refugee status ہے یا جو یورپین ہیں جن کے پاس 5 سال کا ویزا ہے تو اگر آپ اُن کے ساتھ شادی کرتے ہیں تو جو application آپ کی جاتی ہے تو وہ Appendix FM کے Under جاتی ہے تو اب Appendix FM میں ایک mandatory requirement ہے کہ آپ کے پاس valid visa ہونا چاہیے Apart from باقی ساری valid requirements جس میں relationship اور باقی جو financial requirements وغیرہ آ جاتی ہیں لیکن شروع کی ایک requirement ہوتی ہے کہ آپ کے پاس ویزا ہونا چاہیے تو اب جو اس ملک میں overstayer بن جاتے ہیں یا پھر کچھ لوگ بغیر ویزے کے ہی آتے ہیں تو وہ لوگ پہلی hurdle پہ ہی fail ہو جاتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس ویزا نہیں ہوتا تو ایسے لوگ جب شادی کرتے ہیں اور application ڈالتے ہیں تو جو conditions اُن کو meet کرنی پڑتی ہیں تو وہ دو میں سے ایک ہے جس کو Exception بول جاتا ہے یعنی کہ جو ہوم آفس ہے تو وہ یہ کہتا ہے کہ اگر آپ Appendix FM کے under application ڈال رہے ہیں تو ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا آپ ان دو Exception میں سے ایک Exception پہ fall تو نہیں کرتے ہیں تو اگر آپ ان Expections پہ fall کرتے ہیں تو پھر آپ لوگوں کیلئے بہترین Chance یہ ہوتاہے کہ وہ آپ کو Visa دے دیں گے تو پہلی جو بہت ہی popular Exception ہے جو کہ کافی لوگوں کو پتا بھی ہے تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ relationship میں ہیں اور آپ نے Parent Responsibility لی ہوئی ہے کسی بھی qualifying child کی تو ہوم آفس کہتا ہے کہ ہم آپ کو Visa دے دیں گے بس آپ نے یہ proof کرنا ہے کہ it is an unreasonable for the child to leave the UK تو اس میں ایک خاض چیز یہ ہے کہ آیا یہ ضروری نہیں ہے کہ بچہ آپ کا ہو As along you are the step father یعنی کہ اگر آپ relationship میں ہیں اور آپ کے partner کا پہلے بھی کوئی بچہ ہے تو can also step issue of the father تو اس چیز کو ہوم آفس consider کرتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے