سپین میں اور یورپ میں جیسا کہ inflation rate بڑھ چکا ہے جس کے باعث مختلف ممالک والے اپنے باشندوں کو نئی سہولتیں دے رہے ہیں اور اب سپین نے بھی نئی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے جو کہ پیڑولیم مصنوعات کی price بڑھنے سے لنک کیا جا رہا ہے تو اب سپین کے prime minister نے یہ اعلان کیا ہے کہ ستمبر سے دسمبر تک یعنی کہ ان 4 مہینوں میں وہ کم فاصلے والی trains ہیں اور جو درمیانے فاصلے والی trains ہیں تو اُن کی tickets 50 percent free کر رہے ہیں
اور مزید یہ واضح رہے کہ کتلونیا میں R1,R2,R3,R4 اور R7 کی tickets کو حکومت free کرنے جا رہی ہے اور آپ لوگ اس پہ free سفر کر سکیں گے ستمبر کے بعد اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ 31 دسمبر تک یہ رعایت یعنی کہ یہ سہولت دی جائے گی اور اُس کے بعد یہ سہولت ختم کر دی جائے گی تو یہ بہت ہی اہم نیوز ہے جس سے آپ لوگ بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ metro اور bus service میں بھی کمی کی جائے 100 فیصد یہ depend کرے گا آپ کے status پہ اور حکومت کی scheme پہ جب یہ انقریب launch کریں گے تو اس کی مزید detail جاری کریں گے بہرحال یہ confirm ہے کہ ستمبر سے جو transport ہے تو وہ بہت ہی زیادہ رعایت کے ساتھ آپ کو tickets ملنے والی ہیں
0 تبصرے