انگلینڈ EEA/EUSS Visa Holders کیلئے نیا اعلان نئی Requirements؟

انگلینڈ EEA/EUSS Visa Holders کیلئے نیا اعلان نئی Requirements؟
یوکے میں EEA/EUSS Visa Holders کیلئے بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ جو Financial Dependency کے Documents ہوتے ہیں جس کی وجہ سے refusal لوگوں کو ملتا ہے اور مزید آپ appeal بھی جیت نہیں پاتے تو اب آپ کو کون کون سے documents required ہوں گے اور کسی طرح کی تیاری آپ کو کرنی چاہیے initial case کیلئے اور appeal کیلئے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق تو جیسا کہ جب آپ لوگوں کی طرف سے نئے case کو اپلائی کیا جاتا ہے تو بہتر ہو گا کہ آپ اپنا case اچھی طرح سے تیار کریں تاکہ اگر آپ کا ویزا refuse بھی ہوتا ہے تو آپ اپنے case کو justify کر سکیں جیسا کہ آپ سب ہی لوگ جانتے ہوں کہ جب آپ کے بچے یعنی کہ close family members والوں کے بچے 21 سال سے بڑے ہو جاتے ہیں تو پھر financial dependency کا قانون اُن پہ لاگو ہو جاتا ہے اور اسی طرح سے جو parents ہیں تو اُن کیلئے اب یہ ضروری ہو چکا ہے کہ وہ بھی financial dependency کو ثابت کریں تو اب آپ نے ثابت کرنا ہو گا کیونکہ جیسے ہی آپ 21 سال کے ہوں گے اور 21 سال سے جتنا بھی time period ہے آپ کی age کا تو وہ سارا کا سارا آپ نے ثابت کرنا ہے ثبوت کے ساتھ کہ آپ کسی طرح سے sponsor پہ financial dependent ہیں تو اس کیلئے sponsor کی طرف سے money transfer receipt ہونی چاہیے اگر تو bank transfer ہے تو بہت ہی اچھا رہے گا اور اگر bank transfer نہیں ہے تو پھر western union کی رسید یا پھر کسی بھی قسم کی رسید sponsor کی طرف سے بھیجی گی ہو اور آپ نے receive کی ہو تو دونوں طرف کی یہ رسیدیں ہونی چاہیے اور مزید اب آپ کو یہ بھی ثابت کرنا ہو گا کہ جو رقم آپ کو بھیجی جا رہی ہے تو اُس رقم کے بغیر آپ کیلئے زندگی بسر کرنا مشکل ہے تو یہ کیسے proof ہو گا تو اس کا ایک criteria ہے کہ آپ کے domestic circumstances دیکھے جاتے ہیں یعنی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے utility bills اس رقم سے ادا ہوتے ہیں اور اسی طرح grocery, transport, rent, mobile, medical bills تو یہ سارے کے سارے bills آپ کو کو sponsor پیسے بھیجتا ہے تو یہ bill ادا اُس رقم سے ہوتے ہیں otherwise نہیں ہو سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس یہ ثبوت نہیں ہوں گے تو پھر آپ کو justify کرنا پڑے گا کہ آپ کے پاس ثبوت کیوں نہیں ہے تو آپ کو explain کرنا پڑے گا نہیں تو آپ کا ویزا refuse کر دیا جائے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جو لوگ appeal کرتے ہیں تو اُن کو ایسے تمام تر proof کا ایک bundle بنانا ہو گا کورٹ میں اپنا case جمع کروانے کیلئے اور مزید اس bundle کو بھی تیار کرنے کا ایک طریقے ہوتا ہے جو کہ عام بندے کو نہیں پتا ہوتا تو اس لیۓ جو خاض طور پہ appeal کرتے ہیں تو لازمی طور پہ کسی وکیل سے legal advice ضرور لیں تاکہ آپ کا case pass ہو سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے