سپین نئی امیگریشن کے تحت جب کوئی بچہ یورپی یونین کی کسی بھی border کو cross کرتا ہے تو وہ حکومت کی protection میں چل جاتا ہے اور 18 سال کی عمر ہونے کے بعد اُن کے documents بنائے جاتے ہیں اُن کو کام کی اجازت ہوتی ہے اور وہ آزاد ہو جاتے ہیں کام کر سکتے ہیں سپین میں رہ سکتے ہیں لیکن اب سپین حکومت کی جانب سے نئے امیگریشن کے مطابق اب اُنہوں نے ایسے لوگوں کو بھی legal کیا ہے جو کہ 18 سال سے اُوپر تھے لیکن اُن کی families اُن کے ساتھ نہیں تھیں اور وہ اکیلے تھے اور وہ اس age میں نہیں تھے کہ اپنی family بنا سکتے یعنی کہ یہ لڑکے 20 سے 22 کی عمر کے تھے جن کو ایک بڑی تعداد میں legal کیا گیا ہے اور یہ سپین لے مختلف شہروں میں کیا گیا ہے اور یہ بھی ایک نئی reform ہے جو کہ وہ امیگریشن میں لے کے آئیں ہیں
اور اب مزید same اسی formula پہ عمل کرتے ہوئے اُنہوں نے اب نئے امیگریشن کے قوانین کو اپنانا ہے اور اُن پہ بھی اسی طرح عمل کرنا ہے لیکن صرف اور صرف فرق یہ ہو گا کہ جو different ages اور اُنہوں نے illegal life گزاری ہو گی تو اُن کو کیا جائے گا لیکن جن کو ابھی legal کیا گیا ہے تو وہ ایسے لوگ ہیں جن کا یہاں پہ کوئی بھی نہیں ہے اور وہ بچوں کی age میں سپین میں آئے تھے لیکن سنٹر میں نہیں گے اور اُنہوں نے سنٹر کے باہر اپنی life گزاری ہے اور اب اُن کے یہاں پہ نہ تو parents ہیں اور نہ ہی کوئی اور سربراہ ہے جس کی وجہ سے سپین حکومت نے اُن کو legal کرنے کا process شروع کر دیا ہے اور مزید ان لوگوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پورے سپین میں ہے اور اب ان سب ہی کو legal کیا جائے گا اور اس وقت سپین میں کافی division ایسی ہیں جہاں پہ legal کرنے کا process کافی تیزی کے ساتھ کیا جا رہا ہے اور کچھ division ایسی ہیں جس میں ابھی یہ عمل شروع نہیں کیا گیا لیکن overall یہ پراسیس شروع ہو چکا ہے تو اب یہ کافی زیادہ اہمیت کا حامل ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں انقریب تمام لوگوں کیلئے جو نئی reforms آئیں گی تو اُس میں اسی طرح کا easy process اپنایا جائے گا اُن کو legal کرنے کیلئے
0 تبصرے