سپین Golden Visa Scheme بڑا Change آ گیا PR Process کے ساتھ؟

سپین Golden Visa Scheme بڑا Change آ گیا PR Process کے ساتھ؟
سپین Golden Visa Scheme جس سے متعلق اکثر لوگ سپین میں investment کر کے آنے چاہتے ہیں اور یہاں پہ direct PR لینا چاہتے ہیں تو اُن کا total کتنا expenses آتا ہے جس کے تحت سپین کی direct PR حاصل کی جائے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ Golden Visa Scheme نہ صرف Spain بلکہ پوری یورپی یونین نے اس کا آغاز کیا تھا اور ہر ملک نے individually اپنے اپنے ملک میں اس scheme کو launch کیا تھا تو دنیا میں جو سب سے زیادہ سستی ترین Golden Scheme رہی ہے تو وہ Portugal کی malta کی Cyprus کی اور Greece کی رہی ہے اور یہ وہ ممالک تھے جہاں پہ بہت ہی کم پیسوں میں Golden Visa Scheme کے تحت ان ممالک میں کی PR لے سکتے تھے اور PR لینے کے بعد آپ اپنی family کو legal کر سکتے ہیں اور وہ تمام سہولتیں enjoy کر سکتے ہیں جو کہ ایک citizensکرتا ہے اور اسی وجہ سے اس scheme کی demand increase ہوئی اور مختلف ممالک کی demand مختلف تھی جیسا کہ Portugal میں 2 لاکھ یورو investment کریں تو Golden Visa Scheme مل جاتی ہے اور اب اسی طرح سپین بھی ان ممالک کے بعد 4 نمبر پہ آ چکا ہے یعنی کہ سپین میں بھی Golden Vida Scheme کی اچھی خاضی demand ہے تو سپین میں کم از کم جو investment ہے تو وہ 5 لاکھ یورو investment ہے یعنی کہ اگر آپ سپین میں property لیتے ہیں for example اگر آپ 5 لاکھ یورو میں کوئی گھر لیتے ہیں یا کوئی بھی کسی طرح کی property لیتے ہیں تو اگر آپ investment کرتے ہیں سپین میں تو اُس کے proof آپ نے دینے ہیں یعنی کہ جو investment آپ نے کی ہے تو وہ پیسے آپ کی home country سے آئے ہوئے ہوں آپ کے account میں اور آپ کا سارا procedure چلتا ہے آپ کے lawyer کے ذریعے application دی جاتی ہے اور پھر اُس کے بعد آپ کو Golden Vida Scheme سے نوازہ جاتا ہے اور سپین وہ ملک ہے جہاں پہ Golden Visa Scheme کی ratio کافی اچھی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے