انگلینڈ کا نیا اعلان 4Major Requirements Visa حاصل کرنے والوں کیلئے؟

انگلینڈ کا نیا اعلان 4Major Requirements Visa حاصل کرنے والوں کیلئے؟
یوکے کا Visa حاصل کرنے کیلئے چار Major Requirements جن کو پورا کرنا بہت ہی ضروری ہوتا ہے تو اُس حوالے سے بہت ہی اہم خبر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیسا کہ یوکے international students کیلئے بہت ہی popular destination ہے تو اس وجہ سے یوکے کا study visa لینا جو کہ challenge اور time consuming ہے یعنی کہ کچھ difficult rules ہیں جو India کیلئے اور باقی students کیلئے ہے اور اسی طرح جو بھی higher education کرنے کیلئے یوکے میں جاتے ہیں تو اب ان rules کو تھوڑا سا easy کیا جا رہا ہے تاکہ جو students یوکے میں جانا چاہتے ہیں تو وہ آسانی سے یوکے میں جا سکیں اور اب 2022 کے یہ نئے rules effect میں آئیں گے جس میں اُن کی جانب سے include کیا ہے کہ اب fast processing time کا process ہو گا اور streamline application process ہو گا یہاں تک کہ یوکے میں study کرنے کیلئے نئے routes بھی بنے گے تو یوکے میں study کرنے کیلئے 4 major requirements ہیں جن کو Must be meet کرنا پڑتا ہے students کو تو سب سے پہلی requirement آپ کے پاس کسی بھی educational institute کا offer letter ہونا بہت ہی زیادہ ضروری ہے اور آپ کا offer letter licenses student sponsor ہونا چاہیے اور جس institute میں آپ نے study کرنی ہے تو وہ آپ کو CAS Letter provide کرتے ہیں اور embassy میں آپ کی visa application launch کرنے سے پہلے آپ کے پاس اس CAS Letter کا ہونا بہت ہی ضروری ہے اور CAS Letter ملنے کے بعد آپ نے 6 ماہ کے اندر اندر embassy میں اپنی file کو جمع کروانا ہوتا ہے اور دوسرے نمبر پہ English language requirement آ جاتی ہے تو یوکے میں جانے سے پہلے آپ کو یوکے کی گورنمنٹ کو یہ Show کرنا پڑتا ہے کہ آپ English میں fluent ہیں یعنی کہ آپ English کو سمجھتے ہیں اور بول بھی لیتے ہیں تو اگر آپ کی study کا level degree level سے below کا ہے تو CERF کے مطابق آپ کا course B1 level کا ہوتا ہے لیکن اگر degree level سے above ہے تو پھر B2 level کا ہو گا اور تیسرے نمبر eligibility criteria یوکے میں study کرنے کیلئے تو وہ یہ ہے کہ آپ کی age جو کہ 16 years سے کم نہیں ہونی چاہیے اور candidate کے پاس in a funds ہونا بھی ضروری ہے تاکہ وہ اپنی tuition fee کو pay کر سکے اور مزید اس کے علاوہ وہ additional expenses کو بھی pay کر سکے اورچوتھے نمبر پہ آ جاتے ہیں Documents تو Documents میں آپ کے پاس Valid passport, visa application form, passport size photograph, proof of funds, CAS letter آپ کا اور Medical test وغیرہ تو اس طرح کے تمام تر documents آپ نے attach کرنے ہوتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے