انگلینڈ کے نئے Immigration Rules نئی policy ہوم آفس کا بڑا اعلان

انگلینڈ کے نئے Immigration Rules نئی policy ہوم آفس کا بڑا اعلان
یوکے کے Immigration Rules میں نیا Change اور نئی Policy آ گی ہے جس کو لے کے بہت سے لوگوں کی جانب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ہمیں ان نئے immigration rules کے بارے بتایا جائے تو جیسا کہ یوکے میں یہ نئے Laws جو کہ 20 جون سے implement ہوئے ہیں تو جو سب سے پہلا change Appendix private life میں آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ ایسے بچے جو یوکے میں پیدا ہوتے ہیں اور اُن بچوں کو یوکے میں 7 سال رہتے ہوئے ہو جاتے ہیں چاہے وہ بچہ legal ہے یا illegal ہے تو اس سے فرق نہیں پڑتا تو ایسے بچوں کو 7 سال کے بعد Direct indefinite leave to remain مل جائے گا اور مزید اسی طرح جو بچے یوکے میں پیدا نہیں ہوتے تو اُن پہ نیا قانون یہ عائد ہوا ہے کہ اُنہوں نے یوکے میں legal طریقے سے کم از کم 5 سال گزر ہوں تو پھر اُن کو بھی indefinite leave to remain مل جائے گا اور اُن کیلئے under 18 ہونا ضروری ہے اور مزید اس کے علاوہ young adult کیلئے نیا قانون جاری ہوا ہے جن کی عمر 18 سے 25 سال کے درمیان میں ہوتی ہے تو اُنہوں نے کم از کم اپنی Half life یوکے میں گزری ہو اور آخری 5 سال بھی اُنہوں نے legal طریقے سے گزرے ہوں گے تو اُن کو indefinite leave to remain مل جائے گا تو اس کیلئے آپ نے یہ ثابت کرنا ہو گا کہ آپ کے بچے کے strong connections ہیں یوکے میں تو اُس کو واپس نہیں بھیجا جا سکتا اور جو illegal time گزرا گیا تو وہ اُس کی غلطی نہیں تھی بلکہ وہ اپنے parents یا کسی اور غلطی کی وجہ سے illegal ہو گیا تھا تو جیسا کہ 18 سے 25 سال کے young adults کو پہلے B1 Level کا English test pass کرنا پڑتا تھا لیکن اب اس کو ختم کر کے نیا change کر دیا گیا ہے جو کہ اگر آپ نے یوکے سے GCSC یا A level یا اُس کے برابر کوئی qualification حاصل کی ہوئی ہے تو وہ سارے کے سارے exempt ہو جائیں گے اور اب بچوں کو اور Young adults کو ڈھائی سال کا ویزا ملنے کی بجائے اب پانچ سال کا ویزا دیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ Fee waiver سے متعلق اچھی نیوز ہے کہ جو بچوں کی registration کی applications ہوتی ہیں تو اُس کیلئے fee waiver آپ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ پہلے یہ سہولت نہیں تھی لیکن اب آپ لوگ Request کر سکتے ہیں اور اسی طرح ایک اور good news یہ ہے کہ جو لوگ Entry clearance applications ڈالتے ہیں Appendix FM کے Under یعنی کہ Child Route پہ یا Partner route پہ یا Adult dependent relevant پہ تو اُس میں بھی آپ fee waiver کی Application دے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس فیس pay کرنے کے پیسے نہیں ہیں تو آپ فیس معافی کی application ڈال سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے